Saturday, Mar 22 2025 | Time 20:45 Hrs(IST)
Sports

نیوزی لینڈ کے تیزگیندباز لوکی فرگیوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر

ویلنگٹن، 18 فروری (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے تیزگیندباز لوکی فرگیوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔
فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔

اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل نے طے کیا ہے کہ فرگوسن چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹ نہیں ہو پائیں گے۔