Sunday, Apr 27 2025 | Time 18:07 Hrs(IST)
Sports

ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر ویمنز پریمیئر لیگ 2025 کا خطاب جیت لیا

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)ممبئی انڈینس نے ہفتہ کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے خطابی مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو 8 رن سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کرلیا۔

ممبئی انڈینز نے فائنل میں دہلی کیپٹلز کو 8 رنز سے شکست دے کر دوسری بار خطاب اپنے نام کیا۔

ممبئی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 149 رنز بنائے تھے۔