SportsPosted at: Mar 15 2025 11:44PM ----150 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کیپٹلس کی شروعات خراب رہی۔ میگ لیننگ 9 گیندوں پر 13 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ انہیں برنٹ نے پویلین بھیجا۔