Sunday, Apr 27 2025 | Time 18:06 Hrs(IST)
Sports

کے کے آر کی توجہ لگاتار دوسرے آئی پی ایل خطاب پر مرکوز

کولکتہ، 15 مارچ (یو این آئی) دفاعی چمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نئی قیادت میں ٹاٹا آئی پی ایل 2025 کے سیزن کی تیاری کر رہی ہے۔

حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں، نئے کپتان اجنکیا رہانے، مینٹور ڈوین براوو، ہیڈ کوچ چندرکانت پنڈت اور نائب کپتان ونکٹیش ایر نے آئندہ سیزن اور ٹیم کی تیاریوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
رہانے نے کہا، "مجھے یہ موقع دینے کے لیے میں مینجمنٹ کا بے حد شکر گزار ہوں۔