SportsPosted at: Mar 18 2025 10:28AM مانا پٹیل نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرکے پہلی ہندوستانی خاتون تیراک بن کر تاریخ رقم کی
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی)
مانا پٹیل ہندستانی تیراک خاتون کھلاڑیوں میں ایک باصلاحیت تیراک شمار کی جاتی ہیں ۔
مانا پٹیل ، گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی بیک اسٹروک تیراک ہیں ۔
مانا پٹیل نے سات برس کی عمر میں تیراکی شروع کی تھی۔