Sunday, Apr 27 2025 | Time 19:38 Hrs(IST)
Sports

آئی او سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں باکسنگ کوشامل کیا

آئی او سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں باکسنگ کوشامل کیا

کوسٹا نوارینو (یونان)، 18 مارچ (یو این آئی) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو بورڈ نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے کھیلوں کے پروگرام میں باکسنگ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

آئی او سی کے سبکدوش ہونے والے صدر تھامس باخ نے پیر کو کوسٹا ناوارینو کے رومانوس ریزورٹ میں آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں اس کی تصدیق کی۔

باخ نے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد کہا، "فروری میں ورلڈ باکسنگ کو عبوری تسلیم شدہ حیثیت ملنے کے بعد ہم یہ فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں تھے۔