Sports17 May 2026 | 1:26 PMروم، 17 مئی (یواین آئی) ایلینا سویتولینا کو ایک اور ڈبلیو ٹی اے 1000 خطاب جیتنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا، لیکن سابق عالمی نمبر 3 کھلاڑی نے ہفتہ کے روز شاندار انداز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے تیسرے نمبر کی سیڈ کوکو گاف کو ایک اعلیٰ معیار کے فائنل میں 6-4، 6-7 (5)، 6-2 سے شکست دے کر اٹالین اوپن کا خطاب جیت لیا۔ یہ 2017 اور 2018 میں مسلسل دو فتوحات کے بعد روم میں سویتولینا کا تیسرا ٹائٹل ہے۔ .
see more.. 17 May 2026 | 12:03 AMکولکاتا، 16 مئی (یو این آئی) فن ایلن (93)، انگ کرش رگھوونشی (ناٹ آوٹ 82) اور کیمرون گرین (ناٹ آؤٹ 52) کی آتشیں نصف سنچریوں کی بدولت کولکاتا نائٹ رائڈرز نے گجرات ٹائٹنز کو ہفتہ کو آئی پی ایل مقابلے میں 29 رن سے ہرا کر زور کا دھچکا دے دیا۔ کے کے آر نے ایڈن گارڈنز میں دو وکٹ پر 247 رن کا بڑا اسکور بنایا اور پھر گجرات کے چیلنج کو چار وکٹ پر 218 رن پر روک دیا۔ اس ہار کے بعد گجرات 13 میچوں میں پانچویں ہار اور 16 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں اپنے دوسرے مقام پر برقرار ہے۔ کے کے آر کی 12 میچوں میں یہ پانچویں جیت ہے اور وہ 11 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر آ گیا ہے۔.
see more.. 16 May 2026 | 10:48 PMروم، 16 مئی (یو این آئی) ورلڈ نمبر ایک کھلاڑی جانک سنر نے جمعہ کو کافی دباؤ کے درمیان زبردست جدوجہد کی اور پھر دیر رات بارش کے باعث کھیل رکنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے، روم میں اٹالین اوپن میں ڈینیل میدویدیف کو ہفتہ کو 2-6، 7-5، 4-6 سے ہرا کر بالآخر جیت حاصل کی اور اپنے 'کیریئر گولڈن ماسٹرز' کے ہدف کو پانے کی دوڑ کو جاری رکھا۔.
see more.. 16 May 2026 | 10:01 PMکولکاتہ، 16 مئی (یو این آئی) فن ایلن، انگکرش رگھوونشی اور کیمرون گرین کی جارحانہ نصف سنچریوں کی بدولت کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے ہفتہ کو ایڈن گارڈنز میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف دو وکٹ پر 247 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ .
see more.. 16 May 2026 | 9:51 PMکولکاتہ، 16 مئی (یو این آئی) فن ایلن، انگکرش رگھوونشی اور کیمرون گرین کی جارحانہ نصف سنچریوں کی بدولت کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ہفتہ کو ایڈن گارڈنز میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف دو وکٹ پر 247 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ .
see more.. 16 May 2026 | 9:47 PMشنگھائی، 16 مئی (یو این آئی) پارول چودھری نے شنگھائی ڈائمنڈ لیگ 2026 میں خواتین کی 3000 میٹر اسٹیپل چیس میں اپنے قومی ریکارڈ کو توڑنے کے قریب پہنچتے ہوئے سیزن کے پہلے مقابلے میں 9:12.84 کا وقت نکالا۔.
see more.. 16 May 2026 | 9:45 PMنئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی): ہاکی انڈیا نے سپورٹ اسٹاف کے رکن سدھیر گولا کو جاری انڈر-18 نیشنل کوچنگ کیمپ سے ہٹا دیا ہے۔ یہ کارروائی بدسلوکی اور فرائض میں غفلت کے الزامات کے بعد کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رانچی کے مورآبادی میں واقع 'سینٹر آف ایکسی لینس' میں تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں (ٹرینیز) نے اس سلسلے میں شکایتیں درج کرائی تھیں۔.
see more.. 16 May 2026 | 9:36 PMدبئی، 16 مئی (یو این آئی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سست اوور ریٹ کے سبب پاکستان کرکٹ ٹیم کے آٹھ پوائنٹس کاٹ لیے گئے ہیں۔.
see more.. 16 May 2026 | 9:33 PMگاندھی نگر، 16 مئی (یو این آئی): ایڈبلیو ایف ایشین سینئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے چھٹے دن ہندوستان کو ایک اور تمغہ ملا، اور ہندوستانی تمغوں کی تعداد میں چوتھا تمغہ جڑ گیا ہے۔ سنجنا نے خواتین کے 77 کلوگرام ویٹ کیٹیگری (وزنی زمرے) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسنیچ، کلین اینڈ جرک اور مجموعی، تینوں زمروں میں کانسی کے تمغے (برونز میڈل) حاصل کیے؛ انہوں نے مجموعی طور پر 220 کلوگرام وزن اٹھایا۔.
see more.. 16 May 2026 | 7:18 PMکولکتہ، 16 مئی (یو این آئی): گجرات ٹائٹنز نے ہفتہ کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 60 ویں مقابلے میں ٹاس جیت کر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔.
see more.. 16 May 2026 | 7:11 PMگجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
یواین آئی۔ م س.
see more.. 16 May 2026 | 7:10 PMنئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے لیگ مرحلے میں اب صرف 11 میچ باقی رہ گئے ہیں، لیکن پلے آف کی دوڑ میں اب بھی آٹھ ٹیمیں شامل ہیں اور کسی بھی ٹیم نے ابھی تک باضابطہ طور پر کوالیفائی نہیں کیا ہے۔.
see more.. 16 May 2026 | 7:07 PMدھرم شالہ، 16 مئی (یو این آئی): پنجاب کنگز کی ٹیم، جو سیزن کی شروعات میں سب سے آگے چل رہی تھی، اب اچانک سے مشکل دور میں پھنس گئی ہے اور جوابات کی تلاش میں ہے۔ اتوار کو ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی پی ایل 2026 کے ایک اہم مقابلے میں، جب ان کا سامنا اعتماد سے بھری رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیم سے ہوگا، تو ٹیم کے پاس خود کو آزمانے کا شاندار موقع ہوگا ۔ .
see more.. 16 May 2026 | 6:48 PMتہران، 16 مئی (یواین آئی) ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی ٹریژری بانڈز پر بڑھتے ہوئے شرح منافع کے اعداد و شمار شیئر کرتے ہوئے امریکہ پر طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے معاشی اثرات اب امریکی عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔مسٹر عباس نے کہا کہ امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف خود سے چھیڑی گئی جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔.
see more.. 16 May 2026 | 6:44 PMسلہٹ، 16 مئی (یواین آئی) محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔.
see more..