Saturday, Apr 19 2025 | Time 01:32 Hrs(IST)
Sports

لیجنڈ ہاکی کھلاڑی لیسلی کلاڈیوس اپنی غیر معمولی صلاحیتوں و اسپورٹس مین شپ کے لئے مشہور تھے

لیجنڈ ہاکی کھلاڑی لیسلی کلاڈیوس اپنی غیر معمولی صلاحیتوں و  اسپورٹس مین شپ کے لئے مشہور تھے

نئی دہلی، 24 مارچ (یواین آئی) لیسلی ہندوستانی ہاکی ٹیم میں ایک فیلڈ ہاکی لیجنڈ کھلاڑی کی حیثیت رکھتے تھے ۔
لیسلی والٹر کلاڈیوس کا ملک کے مشہور ہاکی کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔
جنہوں نے 1948 میں لندن، 1952 میں ہیلسنکی اور 1956 میں میلبورن میں تین اولمپک گولڈ میڈل جیتے تھے ۔