Saturday, Apr 19 2025 | Time 00:48 Hrs(IST)
Sports

آئی این اے سولر لکھنؤ سپر جائنٹس کا ایسوسی ایٹ پارٹنر بنا

جے پور، 24 مارچ (یو این آئی) ملک کی باوقار سولر پینل مینوفیکچرنگ کمپنی انسولیشن انرجی لمیٹڈ (آئی این اے سولر) نے آئندہ ٹی 20 سیزن 2025-27 کے لیے لکھنؤ سپر جائنٹس کا ایسوسی ایٹ پارٹنر بننے کا اعلان کیا ہے۔

پیر کو یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے آئی این اے سولر کے چیئرمین منیش گپتا نے کہا کہ اس سے ٹی۔
ٹوئنٹی سیزن 2025 میں قابل تجدید توانائی کو ایک نئی جہت ملے گی۔