SportsPosted at: Mar 24 2025 7:52PM دہلی کیپٹلس کا ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہوشاکھاپٹنم، 24 مارچ (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے چوتھے میچ میں پیر کو لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشر پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد اکشر نے کہا، "میں نے محسوس کیا کہ دوسری اننگز میں اوس کا اثر ہو سکتا ہے۔