Saturday, Apr 19 2025 | Time 01:57 Hrs(IST)
Sports

سی آئی ایس ایف نے خطاب جیتا اور گڑھوال نے جیتا دل

نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) دہلی پریمیئر لیگ تھری کاخطاب ایک میچ باقی رہتے اپنے نام کرچکی سی آئی ایس ایف پرونٹیکٹرز کو آخری خانہ پری مقابلے میں گڑھوال ہیروز ایف سی نے ایک۔
صفر سے شکست دے کر نہ صرف دوسرا مقام حاصل کیا بلکہ ایک دن پہلے کھویا ہوا وقار بھی دوبارہ حاصل کیا۔

گڑھوال کے لیے فاتحانہ گول منبھاکوپڑ مالگیانگ نے کیا۔