Sports
21 May 2025 | 12:00 AMنئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) یدھویر سنگھ چرک اور آکاش مدھوال (تین تین وکٹ) کے بعد ویبھو سوریہ ونشی (57) اور کپتان سنجو سیمسن (41) کی اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی) 2025 کے 63ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو 17 گیندیں باقی رہتے چھ وکٹوں سے شکست دی۔
see more..
20 May 2025 | 12:09 AMلکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) مچل مارش (65) اور ایڈن مارکرم (61) کی نصف سنچریوں کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو یہاں اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم میں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف 7 وکٹ پر 205 رن بنائے۔
see more..