Sports16 Apr 2026 | 11:35 PMممبئی، 16 اپریل (یو این آئی) پربھسمرن سنگھ (80 ناٹ آؤٹ) اور شریاس ائیر (66) کی طوفانی نصف سنچریوں کی بدولت پنجاب کنگز نے جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 24ویں میچ میں ممبئی انڈینس کو 21 گیندوں باقی رہتے ہوئے سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پنجاب کنگز نو پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 9:50 PMکراچی،16 اپریل ( یو این آئی) حیدر آباد کنگزمین کے آل راونڈر گلین میکسویل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں ایک شاندار سنگ میل عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔آل راؤنڈر گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگزمین ار راولپنڈیز کے درمیان میچ کے دوران 10 ہزار رنز اور 200 وکٹیں مکمل کرکے ایک منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ اس طرح وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ میچ کے دوران انہوں نے بلے باز عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے اپنی 200ویں وکٹ مکمل کی، اعداد و شمار کے مطابق میکسویل نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 11 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے ہیں جبکہ 200 وکٹیں بھی.
see more.. 16 Apr 2026 | 9:33 PMکولکتہ، 16 اپریل ( یو این آئی)انڈین ویمنز لیگ ( آئی ڈبلیو ایل ) 2025-26 کے دوسرے مرحلے (فیس 2) کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیگ کا دوسرا مرحلہ 27 اپریل 2026 سے کولکتہ میں شروع ہوگا، جہاں ملک کی بہترین خواتین فٹ بال ٹیمیں ٹائٹل کے لیے ایک بار پھر مدمقابل ہوں گی۔دوسرے مرحلے کا پہلا مقابلہ ایسٹ بنگال ایف سی اور شری بھومی ایف سی کے درمیان 27 اپریل کو شام 7:00 بجے ایسٹ بنگال گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پہلے مرحلے کا حصہ تھا جسے ری شیڈول کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ لیگ کا پہلا مرحلہ 20 دسمبر 2025 سے 9 جنوری 2026 تک جاری رہا تھا، جس میں 27 میچز کھیلے گئے تھے۔فارمیٹ آٹھ ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ ک.
see more.. 16 Apr 2026 | 9:27 PMممبئی، 16 اپریل ( یو این آئی)اوپنر کوئنٹن ڈی کاک (112 ناٹ آؤٹ) کی جارحانہ سنچری اور نمن دھیر (50) کی نصف سنچری کی بدولت ممبئی انڈینس نے پنجاب کنگز کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز کا بڑا اسکور بنا لیا ہے۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 7:47 PMپیرس ،16 اپریل ( یو این آئی) فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے رواں سال ٹورنامنٹ کے مجموعی انعامی بجٹ میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کل رقم (تقریباً 72.1 ملین ڈالرز) تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ایمیلی موریزمو نے بتایا کہ 24 مئی سے رولینڈ گیروس میں شروع ہونے والے گرینڈ سلیم میں مردوں اور خواتین کے سنگلز چیمپئنز کو 2.8 ملین یورو جبکہ رنرز اپ کو 1.4 ملین یورو دئیے جائیں گے جبکہ پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے والے کھلاڑی بھی 87 ہزار یورو کے حقدار ٹھہریں گے۔ .
see more.. 16 Apr 2026 | 7:39 PMاحمد آباد، 16 اپریل ( یو این آئی) تین بار کی آئی پی ایل چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز ( کے کے آر) جمعہ کے روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف میدان میں اترے گی۔ یہ میچ کے کے آر کے لیے محض ایک مقابلہ نہیں بلکہ ٹورنامنٹ میں اپنی بقا اور وقار کی جنگ ہے۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 7:23 PMکراچی ،16 اپریل ( یو این آئی) پی ایس ایل 2026 کے آج کے دوسرے بڑے مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ کراچی کنگز کے لیے پلے آف کی دوڑ میں بنے رہنے کے لیے انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے، کیونکہ حیدرآباد کنگز مین کی حالیہ فتوحات نے پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچا دی ہے۔کراچی کنگز:.
see more.. 16 Apr 2026 | 7:17 PMممبئی،16 اپریل ( یو این آئی)آئی پی ایل 2026 کے ایک بڑے مقابلے میں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی انڈینز کے لیے سب سے بڑی خبر اسٹار بلے باز روہت شرما کی عدم دستیابی ہے، جو انجری یا فٹنس مسائل کی وجہ سے اگلے چند میچوں سے باہر ہو سکتے ہیں۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 7:10 PMبنگلورو،16 اپریل ( یو این آئی)آئی پی ایل 2026 میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف 5 وکٹوں سے شاندار کامیابی حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ایک پروگرام 'کرکٹ لائیو' میں گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو اور پیوش چاؤلہ نے ویراٹ کوہلی کی کلاس، کرونال پانڈیا کی اسمارٹ بولنگ اور رشبھ پنت کی کپتانی میں لکھنؤ کی ناکامیوں کا تفصیلی تجزیہ کیا۔نوجوت سنگھ سدھو نے ویراٹ کوہلی کی حالیہ فارم اور اثر انگیزی کی تعریف کرتے ہوئے کہا"ویراٹ کوہلی اگر اپنے 20 فیصد پر بھی ہوں، تو وہ دوسروں کے 100 فیصد سے بہتر ثابت ہوتے ہیں۔".
see more.. 16 Apr 2026 | 7:06 PMاسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ یو این آئی۔م ا ع.
see more.. 16 Apr 2026 | 7:04 PMپنجاب کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
یو این آئی۔م ا ع.
see more.. 16 Apr 2026 | 6:57 PMڈھاکہ، 16 اپریل ( یو این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان ٹام لیتھم نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل اپنے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ان کی ٹیم ناتجربہ کار ہے، لیکن ان کا واحد مقصد میزبان ٹیم کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر سیریز جیتنا ہے۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 6:52 PMپرتھ ،16 اپریل ( یو این آئی) ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ نے آئندہ سیزن کے لیے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ون ڈے کپ کے کامیاب ترین بولر برائس جیکسن کو ڈومیسٹک معاہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ پلیئر آف دی سیزن کیمرون گینن خاندانی وجوہات کی بنا پر ٹیم چھوڑ گئے ہیں۔ 26 سالہ برائس جیکسن نے حالیہ ون ڈے کپ میں 22 کی اوسط سے 15 وکٹیں حاصل کی تھیں اور وہ آسٹریلیا اے کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں لیکن شیفیلڈ شیلڈ کی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکامی ان کے کنٹریکٹ کی منسوخی کی بڑی وجہ بنی۔ .
see more.. 16 Apr 2026 | 6:49 PMکراچی،16 اپریل ( یو این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 24ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈیز 6 میچز کھیلنے کے باوجود تاحال فتح سے محروم ہے۔ اس میچ میں حیدرآباد کی فتح نے انہیں ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر پہنچا دیا ہے، جبکہ راولپنڈیز کی ٹیم مسلسل چھٹی شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی ہے۔.
see more.. 16 Apr 2026 | 6:43 PMبارسلونا،16 اپریل ( یو این آئی) انگلینڈ کےنامور ٹینس سٹار کیمرون نوری اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ کیمرون نوری نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں امریکی حریف کھلاڑی ایتھن کوئن کو شکست دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ .
see more..