SportsPosted at: Jun 18 2025 12:10PM فٹ کڈ س: بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کا بہترین طریقہ
نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) بڑھتی عمر کے ساتھ بچوں میں متعدد مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے میں کھیل اور جسمانی سرگرمیاں بہت زیادہ معاون ثابت ہوتی ہیں۔
کھیلوں سے جسمانی طاقت اورنشوونما بہت بہتر ہوتی ہے۔
کھیل ہی ایک ایسا ذریعہ ہوتا ہے جس سے انسان کے اندر خوداعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے، ، منفی اور مثبت سوچ کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، حتی یہ کہ خود کو منظم رکھنے اور شخصیت کو بہتر بنانے میں کھیلوں کا اہم رول ہوتا ہے۔