Sports10 Feb 2026 | 2:23 PMریاض،10 فروری ( یو این آئی ) دنیا کی مہنگی ترین ریس 'سعودی کپ' کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔ سعودی ٹرینر سامی الحرابی کا ماننا ہے کہ شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز کی گھوڑی 'امیرۃ الزمان' ہفتے کے روز شاہ عبدالعزیز ریس کورس میں ہونے والے 20 ملین ڈالر کے اس عالمی مقابلے میں مقامی ٹریک اور ہوم ایڈوانٹیج کی بدولت شاندار کارکردگی دکھا سکتی ہے۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:52 PMریاض،10 فروری (یواین آئی ) فٹ بال کی دنیا کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے سعودی کلب النصر کے درمیان جاری سرد جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ کلب انتظامیہ کو قوی امید ہے کہ پرتگال کے اسٹار فٹ بالر اپنا احتجاج ختم کر کے رواں ہفتے دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:44 PMمیلان،10 فروری (یواین آئی ) اٹلی میں جاری سرمائی اولمپکس 2026ء میں خواتین کے آئس ہاکی مقابلوں میں روایتی حریف امریکہ اور دفاعی چیمپئن کناڈا کی حکمرانی برقرار ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہیں، جبکہ میزبان اٹلی اور جرمنی نے بھی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:38 PMدوحہ ،10 فروری (یواین آئی ) برطانوی ٹینس اسٹار اور سابق یو ایس اوپن چیمپئن ایما راڈوکانو کی بدقسمتی کا سلسلہ برقرار ہے۔ قطر اوپن کے پہلے راؤنڈ میں کولمبین کھلاڑی کامیلا اوسوریو کے خلاف میچ کے دوران وہ ایک بار پھر جسمانی مسائل کا شکار ہو کر مقابلے سے دستبردار ہو گئیں۔ایما راڈوکانو نے میچ کا آغاز انتہائی جارحانہ انداز میں کیا تھا، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ان کی طبعیت بگڑتی گئی۔ ایما نے شاندار کارکردگی دکھائی اور پہلا سیٹ 2-6 سے اپنے نام کیا۔ کامیلا اوسوریو نے کم بیک کیا اور دوسرا سیٹ 4-6 سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:35 PMکورٹینا ،10 فروری (یو این آئی ) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) اور یوکرینی کھلاڑی ولادیسلاو ہیرسکیوِچ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ یوکرین کے نامور سکیلیٹن ریسَر نے الزام عائد کیا ہے کہ حکام نے انہیں وہ ہیلمٹ پہننے سے روک دیا ہے جس پر جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تصاویر نقش تھیں۔اولمپک حکام نے اس پابندی کے لیے اولمپک چارٹر کے قانون 50.2 کا حوالہ دیا ہے۔ اس قانون کے تحت.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:26 PMنئی دہلی،10 فروری ( یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی-20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق مسائل کے حل پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کردار کی بھرپور ستائش کی ہے۔ انہوں نے اسے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے "بڑی کامیابی" اور کرکٹ کے مفاد میں بہترین فیصلہ قرار دیا ہے۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 1:07 PMمیڈرڈ ،10 فروری (یو این آئی ) اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں ویلریال نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایسپانیول کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-4 سے دھول چٹا دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ویلریال نے لیگ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جما کر چیمپئنز لیگ کی دوڑ میں خود کو مزید مستحکم کر لیا ہے۔سیرامکس سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم شروع سے ہی چھائی رہی۔ ویلریال کے کھلاڑیوں نے بہترین تال میل کا مظاہرہ کیا اور حریف دفاع کو چار مرتبہ پاش پاش کیا۔جارج میکاؤٹاڈزے نےٹیم کو برتری دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 12:59 PMکولمبو، 10 فروری (یو این آئی ) سری لنکا کے صدر انورا کمارا دیسانائیکے نے آئی سی سی مینز ٹی-20 ورلڈ کپ میں ہند۔پاک ہائی وولٹیج مقابلے کے انعقاد کو یقینی بنانے پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ صدر دیسانائیکے نے اس اہم پیش رفت پر پاکستان کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 12:53 PMنئی دہلی، 10 فروری (یواین آئی ) ٹی-20 ورلڈ کپ کے 10ویں مقابلے میں نمیبیا نے نکول لوفٹی ایٹن (42) اور یان فرائلنک (30) کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت نیدر لینڈز کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے ہیں۔آج یہاں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا کا آغاز کچھ اچھا نہ رہا اور تیسرے ہی اوور میں لارین اسٹین کیمپ صرف 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد نکول لوفٹی ایٹن اور یان فرائلنک نے دوسری وکٹ کے لیے 50 رنز کی اہم شراکت قائم کر کے اننگز کو سہارا دیا۔.
see more.. 10 Feb 2026 | 12:51 PMدبئی،10فروری (یو این آئی )آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے امریکی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے سابق پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل کو امریکی اسکواڈ میں شامل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔.
see more..
10 Feb 2026 | 12:14 PMلاہور، 10 فروری (یواین آئی) حکومت پاکستان نے 15 فروری کو کولمبو میں ہندستان کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں ان کی ٹیم کے بائیکاٹ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ "حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ، ’’دوست ممالک کی درخواست کے پیش نظر، انہوں نے پاکستانی ٹیم کو ہندستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔.
see more..10 Feb 2026 | 10:54 AMنئی دہلی، 10 فروری (یواین آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں نیدرلینڈ نے منگل کو نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔.
see more.. 09 Feb 2026 | 11:26 PMنئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے پیر کو کہا کہ ملک میں کوچنگ ایکوسسٹم کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس نے قومی کوچ منظوری بورڈ (این سی اے بی) کے قیام کی سفارش کی ہے۔ .
see more.. 09 Feb 2026 | 10:55 PMاحمد آباد، 9 فروری (یو این آئی) کپتان ایڈن مارکرم (59)، ڈیوڈ ملر (ناٹ آؤٹ 39) اور ٹرسٹن اسٹبس (ناٹ آؤٹ 34) کی شاندار اننگز کے بعد لنگی اینگیڈی (چار وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے پیر کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے نویں مقابلے میں کناڈا پر 57 رنز سے جیت حاصل کی۔.
see more.. 09 Feb 2026 | 10:12 PMاحمدآباد، 9 فروری (یو این آئی) کپتان ایڈن مارکرم (59)، ڈیوڈ ملر (ناٹ آؤٹ 39) اور ٹرسٹن اسٹبس (ناٹ آؤٹ 34) کی شاندار اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے پیر کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے نویں مقابلے میں کینیڈا کو جیت کے لیے 314 رنز کا ہدف دیا۔ .
see more..