Sports13 Jul 2026 | 8:54 PMلکھنؤ، 13 جولائی (یواین آئی) اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے ہینڈبال کھلاڑی سویش اوستھی کو چین کے شہر چُژو میں 15 سے 26 جولائی تک منعقد ہونے والی 19ویں ایشین مینز جونیئر (انڈر-21) ہینڈبال چیمپئن شپ کے لیے منتخب ہندوستانی جونیئر مرد ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ لکھنؤ ہی کے کھلاڑی نہال سنگھ کو بھی ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 8:45 PMمیامی، 13 جولائی م(یواین آئی ) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں ناروے کی شکست کے بعد فارورڈ الیگزینڈر سورلوت کو شدید آن لائن تنقید اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 8:45 PMزغرب، 13 جولائی (یواین آئی ) کروشیا فٹبال فیڈریشن نے پیر کے روز اعلان کیا کہ سلاوین بلیچ دوبارہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیے گئے ہیں۔ وہ زلاتکو ڈالچ کی جگہ لیں گے، جنہوں نے ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 7:41 PMدوسری جانب پہلا سیمی فائنل فرانس اور اسپین کے درمیان آرلنگٹن میں کھیلا جائے گا، جو یورو 2024 کے سیمی فائنل کا اعادہ ہوگا، جہاں اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 7:40 PMواشنگٹن، 13 جولائی (یواین آئی ) ایک ماہ قبل شروع ہونے والا 48 ٹیموں پر مشتمل فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور اسپین جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا مقابلہ روایتی حریف انگلینڈ سے ہوگا۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 7:34 PMانگلینڈ کے ہیری کین بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں نے اب تک 6گول اسکور کیے ہیں اور سیمی فائنل میں اچھی کارکردگی دکھا کر گولڈن بوٹ اور گولڈن بال دونوں کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔انگلینڈ کے جوڈ بیلنگھم بھی مسلسل متاثر کن کھیل پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے 6گول کیے ہیں اور کوارٹر فائنل سمیت اہم مقابلوں میں فیصلہ کن کردار ادا کیا، جس کے باعث انہیں بھی گولڈن بال کے ممکنہ امیدواروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔فرانس کے مائیکل اولیسے نے اب تک 5اسسٹ کر کے اس شعبے میں سبقت حاصل کر رکھی ہے جبکہ اسپین کے روڈری اپنی ٹیم کے مڈفیلڈ میں مسلسل مثر کارکردگی کی وجہ سے ماہرین کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں.
see more.. 13 Jul 2026 | 7:33 PMنیویارک ، 13 جولائی(یواین آئی ) فیفا ورلڈ کپ 2026ء اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور سیمی فائنل میں فرانس، اسپین، انگلینڈ اور ارجنٹینا اپنی جگہ بنا چکے ہیں،جہاں ایک طرف عالمی چمپئن بننے کی جنگ عروج پر ہے، وہیں ٹورنامنٹ کے انفرادی اعزازات، خاص طور پر گولڈن بوٹ اور گولڈن بال، کے لیے بھی سخت مقابلہ جاری ہے۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 7:10 PMبالآخر، اسنیہ رانا نے صوفی ایکلسٹن کو 50 رنز کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر کے انگلینڈ کی آخری وکٹ گرائی اورہندوستان کو 270 رنز کی تاریخی اور یادگار فتح دلا دی۔ انگلینڈ کی جانب سے ایکلسٹن نے سب سے بہترین مزاحمت دکھائی، جنہوں نے نصف سنچری بنانے کے ساتھ ساتھ دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں (پنجہ) بھی حاصل کیں۔ہندوستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 457 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا۔ جواب میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے 130 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دی تھیں۔ انگلینڈ کی اسٹار کھلاڑی ٹیمی بیومونٹ اور ہیدر نائٹ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آخری میچ کھیل رہی تھیں، اور دونوں کو ان کی آخری اننگز میں کرانتی گوڑ نے ا.
see more.. 13 Jul 2026 | 6:45 PMلاہور، 13 جولائی (یواین آئی ) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ اننگز میں 4 یا اس سے زیادہ وکٹیں لینے کا سابق سری لنکن فاسٹ باولر لستھ ملنگا کا ریکارڈ توڑ دیا۔32 سالہ حسن علی نے وٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی میں یارکشائر کے لیے کھیلتے ہوئے لیسٹرشائر کیخلاف میچ میں 25 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 6:41 PMپروویڈنس، 13 جولائی (یواین آئی )ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ایک روزہ (ون ڈے) میچ کے لیے زخمی جسٹن گریوز کی جگہ جارح مزاج بلے باز شمرون ہیٹمائر کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، جسٹن گریوز کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے وہ پروویڈنس میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہو گئے تھے۔ اب وہ اپنے ری ہیبلی ٹیشن (دوبارہ بحالی کے عمل) کے لیے بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 6:36 PMایڈنبرا،13 جولائی(یواین آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کو 50 کے بجائے 40 اوورز تک محدود کرنے اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ .
see more.. 13 Jul 2026 | 6:29 PMلندن، 13 جولائی (یواین آئی )یاستیکا بھاٹیا کی شاندار سنچری، دونوں اننگز میں اسمرتی مندھانا کی نصف سنچریوں اور کرانتی گوڑ کی خطرناک گیند بازی (پنجہ) کی بدولت ہندوستان نے تاریخی لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پیر کے روز 270 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔میچ کے چوتھے دن جب کھیل کا آغاز ہوا تو ہندوستانی ٹیم تاریخی فتح سے محض 4 وکٹ دور تھی۔ اسنیہ رانا نے نصف سنچری بنانے والی ایمی جونز کو آؤٹ کر کے دن کی پہلی کامیابی حاصل کی، جس کے بعد دیپتی شرما نے یکے بعد دیگرے اسی وونگ اور لارین بیل کو بولڈ کر کے انگلینڈ کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ایک اینڈ پر صوفی ایکلسٹن ڈٹی ہوئی تھیں اورہندوستان جیت سے صرف .
see more.. 13 Jul 2026 | 5:19 PMاسلام آباد،13 جولائی(یواین آئی ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آئندہ لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں ان کا کینڈی رائلز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کو غیر ملکی لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جلد این او سی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔.
see more.. 13 Jul 2026 | 5:15 PMدبئی، 13 جولائی (یواین آئی ) ہندوستانی کپتان شبھمن گل، بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیتھن اسمتھ کو جون کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جبکہ خواتین کے زمرے میں اسکاٹ لینڈ کی آل راؤنڈر کیتھرین برائس،ہندوستان کی اسپنر شری چرنی اور انگلینڈ کی اوپنر ڈینی وائٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔شبھمن گل نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹیسٹ اور ایک روزہ سیریز میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شارٹ لسٹ میں جگہ بنائی، جبکہ مصدق حسین کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں بلے اور گیند دونوں سے نمایاں کھیل پیش کرنے پر نامزد کیا گیا۔اسی طرح نی.
see more.. 13 Jul 2026 | 5:11 PMہندوستانی خواتین ٹیم کی لارڈز میں تاریخی جیت
یواین آئی ۔م ا ع.
see more..