Sports21 Jul 2026 | 3:09 PMمیڈرڈ، 21 جولائی (یو این آئی) اسپین کی قومی فٹبال ٹیم کی دوسری ورلڈ کپ فتح کے بعد پیر کو بھی ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری رہا۔ اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف فائنل میں فیران ٹوریس کے اضافی وقت میں کیے گئے فیصلہ کن گول نے انہیں 2010 کے ورلڈ کپ فائنل میں فیصلہ کن گول کرنے والے آندریس انیئسٹا کے ہم پلہ لا کھڑا کیا۔.
see more.. 21 Jul 2026 | 2:46 PMمیلبورن، 21 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا نے اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کپتان پیٹ کمنس، جوش ہیزل ووڈ اور ناتھن لیون کی واپسی نمایاں ہے۔.
see more.. 21 Jul 2026 | 2:33 PMنیویارک، 21 جولائی (یو این آئی) رائل بیلجین فٹبال ایسوسی ایشن (آر بی ایف اے) نے پیر کو اعلان کیا کہ بیلجیم کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ روڈی گارسیا جولائی کے آخر میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد اس میں توسیع نہیں کریں گے۔.
see more.. 21 Jul 2026 | 2:26 PMنیویارک، 21 جولائی (یو این آئی) ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 1-0 سے شکست کے بعد اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صدمے سے باہر آنے میں ٹیم کو وقت لگے گا۔.
see more.. 21 Jul 2026 | 12:35 PMلندن، 21 جولائی (یواین آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان اور مینیجر کیون کیگن کا 75 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔ کیگن کے اہل خانہ نے بتایا کہ انگلینڈ کے سابق کپتان اور مینیجر کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور اپنی اہلیہ اور بیٹیوں کی موجودگی میں انہوں نے آخری سانس لی۔.
see more.. 21 Jul 2026 | 12:33 PMمیڈرڈ، 21 جولائی (یواین آئی) اسپین کی قومی فٹ بال ٹیم کا پیر کے روز تقریباً 20 لاکھ مداحوں نے استقبال کیا۔ ٹیم نے اپنا دوسرا ورلڈ کپ جیتنے کا جشن میڈرڈ کے وسط میں ایک اوپن ٹاپ بس پریڈ کے ساتھ منایا اور پھر شہر کے مشہور پلازا ڈی سیبیلس میں ایک بڑے تقریب میں حصہ لیا۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 11:06 PMپنجی، 20 جولائی (یو این آئی) دبنگ دہلی ٹی ٹی سی کے کپتان اور ہندوستان کے ممتاز ٹیبل ٹینس کھلاڑی سَتھیان گیان شیکھرن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے سنگلز اور مکسڈ ڈبلز میں اہم فتوحات حاصل کیں، جس کی بدولت سابق چیمپئن ٹیم نے پیر کو احمد آباد پائپرز کو 9-6 سے شکست دے دی۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 9:57 PMمیڈرڈ، 20 جولائی (یواین آئی) اسپین میں پیر کے روز ملک کے دوسرے فیفا ورلڈ کپ ٹائٹل کی جیت کا جشن جاری رہا۔ اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف فیران ٹوریس کے اضافی وقت میں کیے گئے فیصلہ کن گول نے انہیں آندریس انیئستا کی صف میں لا کھڑا کیا، جنہوں نے 2010 کے ورلڈ کپ فائنل میں فیصلہ کن گول کیا تھا۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 7:52 PMہانگژو، 20 جولائی (یواین آئی) دو بار کی اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر اور سابق ورلڈ چیمپئن ردراکش پاٹل 20 سے 28 جولائی تک پیپلز ریپبلک آف چائنا میں ہونے والے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ 2026 ہانگژو کے لیے ہندستان کی ستاروں سے سجی 50 رکنی ٹیم میں شامل ہیں۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 7:09 PMلندن، 20 جولائی (یواین آئی) لارڈز میں تیسرے ون ڈے سے پہلے روہت شرما اور ان کی ریٹائرمنٹ کو لے کر بڑے پیمانے پر قیاس آرائیاں لوگوں کے درمیان موضوعِ بحث بنی ہوئی تھیں، آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں مقام پر قابض انگلینڈ نے ٹاپ رینک والی ہندستان کو ہرا کر اور سیریز اپنے نام کر کے سب کا دل جیت لیا۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 6:50 PMلندن، 20 جولائی (یواین آئی) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں سنچری بنانے والے روہت شرما نے کہا کہ وہ اپنی فارم کو لے کر ہو رہی تنقید سے بے پروا ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بیرونی "شور" کبھی ان کے کھیلنے کے طریقے پر اثر انداز نہیں ہوا۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 6:40 PMنیویارک، 20 جولائی (یواین آئی) ہیڈ کوچ لوئس ڈی لا فوئنتے نے اتوار کو فائنل میں ارجنٹینا پر ایکسٹرا ٹائم (اضافی وقت) میں 1-0 کی جیت کے ساتھ اسپین کا ورلڈ کپ ٹائٹل پکا ہونے کے بعد اپنے کھلاڑیوں کے اتحادکی تعریف کی۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 6:21 PMنیویارک، 20 جولائی (یواین آئی) سبسٹی ٹیوٹ فیران ٹوریس نے اتوار کو فائنل میں 10 کھلاڑیوں والی ارجنٹینا پر 1-0 سے جیت یقینی بنانے کے بعد کہا کہ قسمت میں اسپین کے لیے ورلڈ کپ جیتنا لکھا تھا۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 5:52 PMنیویارک، 20 جولائی (یواین آئی) ٹورنامنٹ کی 96 سالہ تاریخ میں صرف آٹھ ممالک نے فیفا ورلڈ کپ جیتا ہے۔ برازیل ورلڈ کپ کی تاریخ میں پانچ ٹائٹلز کے ساتھ سب سے کامیاب ملک ہے۔ اٹلی اور جرمنی نے چار چار بار ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ ارجنٹائن نے تین بار جیت حاصل کی ہے۔ یوروگوئے، فرانس اور اسپین نے دو دو ٹائٹل جیتے ہیں جبکہ انگلینڈ نے ایک بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔.
see more.. 20 Jul 2026 | 5:11 PMنیو یارک، 20 جولائی (یواین آئی) فیفا ورلڈ کپ ایوارڈ ونرزکی فہرست درج ذیل ہے:
گولڈن بال: روڈری (اسپین)
سلور بال: لیونل میسی (ارجنٹینا)
برونزبال: کیلین ایمباپے (فرانس)
گولڈن بوٹ: کیلین ایمباپے (فرانس، 10 گول)
سلور بوٹ: لیونل میسی (ارجنٹینا، 8 گول)
برونز بوٹ: جوڈ بیلنگھم (انگلینڈ، 7 گول)
گولڈن گلوو: انائی سائمن (اسپین)
بہترین نوجوان کھلاڑی: پاؤ کیوبارسی (اسپین)
یواین آئی۔الف الف.
see more..