Thursday, May 15 2025 | Time 21:11 Hrs(IST)
Regional

راہل وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں: یادو

راہل وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں: یادو

بھوپال، 15 مئی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو اتر پردیش میں الیکشن لڑنے کے لیے 80 امیدوار نہیں ملے، لیکن مسٹر گاندھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یادو نے مغربی اور شمال مغربی دہلی لوک سبھا سیٹوں سے بی جے پی امیدوار کی حمایت میں منعقدہ جلسوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کو اتر پردیش سے الیکشن لڑنے کے لیے 80 امیدوار نہیں مل سکے اور مسٹر گاندھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اگر مسٹر راہل گاندھی میں ہمت ہے تو وہ دہلی سے الیکشن لڑیں۔ پورے ملک میں وزیر اعظم مودی کی لہر ہے اور متکبر انڈیا اتحاد کے تمام مغرور لوگوں کا غرور خاک میں مل رہا ہے۔ ملک کی جمہوریت اس وقت سب سے مضبوط اور محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس وقت پورے ملک میں وزیر اعظم مودی اور بھگوان شری رام کی ستائش ہو رہی ہے۔ پورے ملک کا ماحول مختلف سمت میں جا رہا ہے۔ استکباری اتحاد کے تمام متکبروں کا غرور بھی زمین بوس ہو رہا ہے۔ اس بار 400 کو عبور کرنے کے عزم کو ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایک طرف مسٹر گاندھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن انہیں اتر پردیش میں الیکشن لڑنے کے لیے 80 امیدوار نہیں مل سکے۔
یواین آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

نئی دہلی، 15 مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی اس دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو یقین دلایا کہ مرکزی حکومت ترمیم شدہ وقف قانون کے تحت اس وقت تک کوئی قدم نہیں اٹھائے گی جب تک اس معاملے میں تفصیلی سماعت مکمل نہیں ہو جاتی یہ معاملہ اب نئے چیف جسٹس جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس اے جی مسیح کی بنچ کے سامنے ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈس واٹر ٹریٹی پر تب تک پابندی رہے گی جب تک دہشت گردی کا پورا ڈھانچہ تباہ نہیں ہو جاتا: جے شنکر

انڈس واٹر ٹریٹی پر تب تک پابندی رہے گی جب تک دہشت گردی کا پورا ڈھانچہ تباہ نہیں ہو جاتا: جے شنکر

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ سندھ آبی معاہدے پر سے پابندی ہٹانے پر تبھی غور کیا جائے گا جب دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو مکمل اور مستقل طور پر تباہ نہ کردیا جائے اور بات چیت صرف جموں و کشمیر پر پاکستان کے غیر قانونی قبضے کو خالی کرانے پر ہوگی۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں آئی فون نہ بنائے

ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں آئی فون نہ بنائے

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان میں آئی فون بنانے کے بجائے امریکہ میں آئی فون کی پیداوار بڑھانے پر زیادہ توجہ دے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا کرنل صوفیہ کیس میں وجے شاہ کو عبوری راحت  دینے سے انکار، کیس کی سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ کا کرنل صوفیہ کیس میں وجے شاہ کو عبوری راحت دینے سے انکار، کیس کی سماعت کل ہوگی

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف مدھیہ پردیش کے وزیر کنور وجے شاہ کے "توہین آمیز" تبصرے کے معاملے میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ہدایت پر روک لگانے کی درخواست پر جمعرات کو عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اس معاملے کی سماعت جمعہ کو ہوگی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف, کانگریس کے دباﺅ میں جھکے: راہل

وزیر اعظم مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف, کانگریس کے دباﺅ میں جھکے: راہل

دربھنگہ، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سرکردہ رہنما راہل گاندھی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف تھے لیکن ان (مسٹر گاندھی) کے مسلسل دباﺅ میں انہوں نے قومی سطح پر ذات کی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ضلع انتظامیہ کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے امبیڈکر ہاسٹل میں طلباءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف تھے۔

...مزید دیکھیں
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیرپرسن کوثر جہاں نے حج پر جانے والے عازمین حج کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور عازمین حج سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
چھترپور میٹرو کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

چھترپور میٹرو کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) دہلی کے مہرولی تھانہ علاقے کے تحت چھتر پور میٹرو اسٹیشن کے قریب جمعرات کو کئی راؤنڈ گولیاں چلائی گئیں، جس میں کار میں سفر کرنے والا ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

15 May 2025 | 8:48 PM

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیرپرسن کوثر جہاں نے حج پر جانے والے عازمین حج کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور عازمین حج سے ملاقات کی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کل 16 مئی سے 30 مئی تک دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی۔

مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

15 May 2025 | 2:17 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت آج 58 برس کی ہو گئیں مادھوری دکشت کی پیدائش 15 مئی 1967 کو ممبئی میں ایک متوسط طبقہ کے مراٹھی برہمن خاندان میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم ممبئی سے حاصل کی۔اس کے بعد مادھوری نے ممبئی یونیورسٹی میں ‘مائکرو بایولوجسٹ‘ بننے کے لیے داخلہ لے لیا۔ اس دوران انہوں نے تقریباً آٹھ برس تک كتھك ڈانس کی تربیت بھی حاصل کی۔

شعیب ملک پی سی بی مینٹور کے عہدے سے دستبردار

15 May 2025 | 2:20 PM

لاہور، 15 مئی (یو این آئی) شعیب ملک نے دیگر ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک مقابلوں کے مینٹور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما کی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات

14 May 2025 | 1:39 PM

سری نگر، 14 مئی (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں