RegionalPosted at: Aug 16 2026 4:32PM امت شاہ نے چتوڑ گڑھ کے نمبا ہیڑا میں واجپئی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی
چتوڑ گڑھ، 16 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اتوار کے روز راجستھان کے وزیرِ اعلیٰ بھجن لال شرما کی موجودگی میں چتوڑ گڑھ کے نمبا ہیڑا میں سابق وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپئی کے آٹھ دھاتوں سے تیار کردہ مجسمے کی نقاب کشائی کی مسٹر شاہ نے نمبا ہیڑا کے جے کے سرکل پر مسٹر واجپئی کی برسی کے موقع پر ان کے آٹھ دھاتوں سے بنے مجسمے کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر رکنِ پارلیمنٹ سی پی جوشی، رکنِ اسمبلی شری چند کرپلانی اور دیگر عوامی نمائندے بھی موجود تھے۔
یو این آئی۔ م ع