Thursday, May 15 2025 | Time 20:40 Hrs(IST)
Entertainment

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

۔
12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر-
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) سپر اسٹار رجنی کانتھ 12 دسمبر کو 74 سال کے ہو جائیں گے۔
بطور بس کنڈیکٹر اپنے کیرئر کی شروع کرنے والے ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو یہ مقام پانے کے لئے بے حد مشقت کرنا پڑی۔

۔
12 دسمبر، 1950 کو بنگلور میں پیدا ہوئے، راجنی کانت کا اصل نام شیواجی راؤ گائیکواڈ تھا۔
وہ بچپن سے ہی فلم اداکار بننا چاہتے تھے۔
ابتدائی دور میں، راجنی کانت نے بس کنڈیکٹر کا کام شروع کیا۔
اس دوران انہوں نے اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کیا۔

دریں اثنا، تمل فلموں کے مشہور ڈائریکٹر کے بال چندر نے ایک ڈرامہ میں رجنی کانت کی کارکردگی دیکھی جس سے وہ بہت متاثرہوئے۔
سال 1975میں کے بال چندر کی ہدایت میں بنی تمل فلم اپوروا رنگاگل سے رجی کانت نے اپنی فلمی کیریر کی شروعات کی۔
اس فلم میں کمل ہاسن نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

سال 1978 میں آئی فلم بھیروی میں رجنی کانت کو کلیدی رول ادا کرنا کا پہلا موقع ملا۔
یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔
اس فلم کے ساتھ ہی رجنی کانت بھی سپر اسٹار بن گئے ۔
اس کے بعد ۔
1980 میں رجنی کانت کی ایک اور سپر ہٹ فلم بلا ریلیز ہوئی۔
بلا امیتابھ کی سپر فلم ڈان کا ریمیک تھا۔

سال 1983 میں ریلیز فلم اندھا قانون کے ذریعہ رجنی کانت نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا۔
اس فلم میں رجنی کانت کی اداکار ی نہایت شاندار تھی۔
ناظرین نے رجنی کانت کا یہ اندازج بہت پسند کیا۔
اندھا قانون سپر ہٹ فلم رہی۔
اسی دوران رجنی کانت نے’ جان جانی جناردھن‘ میں ٹرپل رول کیا ، حالانکہ یہ فلم باکس آفس پرکوئی خاص اثر نہیں دکھا سکی۔

نوے کی دہائی میں رجنی کانت ساوتھ فلموں کے سپر اسٹار بن گئے۔
رجنی کانت نے جتنی بھی فلموں میں کام کیا سبھی باکس آفس پر تقریباً ہٹ رہیں۔
سال 2007 میں رجنی کانت کی فلم شیواجی دی باس ریلیز ہوئی۔
اس فلم نے باکس آفس پر کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑے۔
شیواجی دی باس ہندستانی سنیما کی تاریخ میں پہلی فلم ہے جس نے ہالی ووڈ ی ریزولیوشن تکنکیک کا ستعمال کیا۔

سال 2010 میں رجنی کانت کی فلم روبوٹ ریلیز ہوئی۔
اس فلم میں رجنی کانت کے ساتھ ایشوریہ رائے تھیں۔
روبوٹ نے 255 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرکے نئی تاریخ رقم کی۔
روبوٹ رجنی کانت کی تمل فلم انتھرن کا ہندی ورزن تھا۔

سال 2014میں رجنی کانت کی دو فلمیں کوچادائیاں اور لنگا ریلیز ہوئی۔
حالانکہ دونوں فلمیں ٹکٹ کھڑی پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی۔

سپر اسٹار رجنی کانت اس وقت اپنی آنے والی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
اس سال ان کی ایک فلم آنے والی ہے۔
نام ہے ویٹائیان (قلی) ۔
فی الحال قلی پر کام جاری ہے۔
لوکیش کناگراج یہ فلم بنا رہے ہیں۔
یہ فلم سال 2025 میں آئے گی۔
کہا جا رہا ہے کہ رجنی کانتھ 'قلی' کے بعد 'جیلر 2' شروع کریں گے۔

یواین آئی۔
م س

Entertainment
مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں----
آر. ایس. پرسنا نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے موقع پر خوشی کا اظہار کیاکرن ٹیکر، انوپم کھیر کی فلم تنوی: دی گریٹ کے ساتھ کانز میں ڈیبیو کریں گےدلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا مادھوری دکشت نے
مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

15 May 2025 | 2:17 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت آج 58 برس کی ہو گئیں مادھوری دکشت کی پیدائش 15 مئی 1967 کو ممبئی میں ایک متوسط طبقہ کے مراٹھی برہمن خاندان میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم ممبئی سے حاصل کی۔اس کے بعد مادھوری نے ممبئی یونیورسٹی میں ‘مائکرو بایولوجسٹ‘ بننے کے لیے داخلہ لے لیا۔ اس دوران انہوں نے تقریباً آٹھ برس تک كتھك ڈانس کی تربیت بھی حاصل کی۔

see more..

عامر خان کی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری

14 May 2025 | 10:28 AM

ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلمساز عامر خان کی آنے والی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

see more..
سنی لیونی 44 سال کی ہوئیں

سنی لیونی 44 سال کی ہوئیں

13 May 2025 | 3:32 PM

ممبئی، 13 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 44 سال کی ہو گئی ہیں 13 مئی 1981 کو کینیڈا کے سارنیا، اونٹاریو میں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصلی نام کرنجیت کور وہرہ ہے ایک سکھ پنجابی خاندان میں پیدا ہونے والی سنی کے والد تبت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں پلے بڑھے۔ ان کی والدہ ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیرمور کے ناہن کی رہنے والی تھیں وہ بچپن سے ہی بہت چست تھیں اور ہاکی کھیلتی تھیں۔ انہیں آئس ا سکیٹنگ بہت پسند تھی۔ خاندان نے سنی کو کیتھولک اسکول میں داخل کرایا، کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ سنی کے لیے پبلک اسکول میں جانا محفوظ نہیں ہے۔