Thursday, Jul 10 2025 | Time 12:46 Hrs(IST)
Others

صنعت کار رتن ٹاٹا کا انتقال

صنعت کار رتن ٹاٹا کا انتقال

ممبئی10:اکتوبر (یو این آئ ) معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کا بدھ کی دیر رات ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا 86سالہ رتن ٹاٹا گروپ کے چیئرمین ایمریٹس تھے 7 اکتوبر کو ٹاٹا کو جنوبی ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ضعیف العمری اور صحت کے مختلف مسائل اور بلڈ پریشر کے سبب اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ؛وزیر اعظم نریندر مودی اور ملک کے دیگر لیڈروں نے ٹاٹا کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک بصیرت مند کاروباری رہنما، ہمدرد روح اور ایک غیر معمولی شخصیت قرار دیا۔
یو این آئ اے اے اے۔

خاص خبریں
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعرات کی صبح تقریباً 9.05 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی :فیکٹری  میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

اے پی :فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) اے پی کے ایلورو ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
ممتا مشرقی زونل  کونسل  کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

ممتا مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

کولکاتہ، 10 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعرات کو جھارکھنڈ کے رانچی میں ہونے والی مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی۔

...مزید دیکھیں
حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

یروشلم، 10 جولائی (یو این آئی) حماس نے اسرائیل کے "ضدی" رویے کی وجہ سے جنگ بندی مذاکرات کو مشکل قراردیا۔

...مزید دیکھیں
بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سینکڑوں نوجوانوں کو بٹنگ ایپس اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں

یادو نے ویشنو کے والد کو خراج عقیدت پیش کیا

10 Jul 2025 | 12:36 PM

بھوپال، 10 جولائی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور نائب وزیر اعلیٰ راجندر شکلا نے جودھپور، راجستھان میں قیام کے دوران ریلوے، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کے والد آنجہانی داؤلال ویشنو کو خراج عقیدت پیش کیا۔