Sports16 Jun 2026 | 7:57 PMاندور، 16 جون (یواین آئی) آدتیہ برلا گروپ مدھیہ پردیش لیگ (ایم پی ایل) ٹی20 سندھیا کپ 2026 میں رائل نیمار ایگلز نے اندور پنک پینتھرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 7:52 PMمکاؤ، 16 جون (یواین آئی) ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی رونک چوہان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکاؤ اوپن 2026 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مین ڈرا کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ ہندوستان کی چاروں ڈبلز جوڑیوں کو ابتدائی مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 7:47 PMبوسٹن، 16 جون (یواین آئی) ناروے کے ہیڈ کوچ اسٹالے سولباکن نے عراق کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ کو مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے انہیں دنیا کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 7:03 PMاٹلانٹا، 16 جون (یواین آئی) کیپ ورڈی کے تجربہ کار گول کیپر وزینا نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی غیرمعمولی کارکردگی سے فٹ بال شائقین کو حیران کر دیا۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 7:01 PMوارانسی، 16 جون (یواین آئی) وارانسی میں جاری 25 لاکھ روپے انعامی ڈی پی ورلڈ پی جی ٹی آئی نیکس جین گولف ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے اختتام پر کولکاتا کے سونیت چورسیا، متھرا کے مقیم علی اور نوئیڈا کے دیپانکر کوشل تین انڈر 67 اسکور کے ساتھ مشترکہ طور پر سرفہرست رہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 6:30 PMلاہور، 16 جون (یواین آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹس کی تفصیلات عوام کے سامنے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 6:26 PMچٹاگانگ، 16 جون (یواین آئی) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی20 سے قبل بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس نے تیزگیندبازوں کے متعدد باصلاحیت متبادل کو ٹیم کی بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حتمی الیون کا انتخاب اب ایک "خوشگوار سر درد" بن چکا ہے کیونکہ ہر گیندباز اپنی جگہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 6:14 PMنئی دہلی، 16 جون (یواین آئی) ہندوستانی نژاد گولف کھلاڑی مانو شاہ نے یو ایس اوپن 2026 کے لیے کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ انڈین گولف پریمیئر لیگ (آئی جی پی ایل) سے وابستہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جو کسی میجر گولف چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:52 PMممبئی، 16 جون (یواین آئی) 360 ون گلوبل شطرنج فیسٹیول کے ماسٹرز زمرے کے چھٹے راؤنڈ میں آئی ایم سوہم کاموترا نے شاندار دفاعی کھیل پیش کرتے ہوئے مسلسل پانچ فتوحات حاصل کرنے والے انیان پی کو ڈرا پر روک دیا۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:27 PMدمبولا، 16 جون (یواین آئی) ہندوستان کے نوجوان بلے باز ویبھو سوریہ ونشی اور سری لنکا اے کے چند کھلاڑیوں کے درمیان پیر کے روز پیش آنے والے تنازعے کے بعد نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض سینئر سری لنکن کرکٹرز نے ذاتی طور پر سوریہ ونشی سے رابطہ کر کے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:18 PMبرمنگھم، 16 جون (یو این آئی) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف گروپ اے کے میچ کے دوران سست اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:15 PMنئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) فینسنگ ایسوسی ایشن آف انڈیا (ایف اے آئی) نے 19 سے 24 جون تک نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ہونے والی 26ویں سینئر ایشین فینسنگ چیمپئن شپ کے لیے 24 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:13 PMکیلیفورنیا، 16 جون (یو این آئی) 2026 فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان منگل کو سوفائی اسٹیڈیم، انگل ووڈ میں کھیلا گیا دلچسپ مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں نے دو دو بار گول کر کے برتری حاصل کی، لیکن کوئی بھی ٹیم فتح اپنے نام نہ کر سکی۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:10 PMآکلینڈ، 16 جون (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی مڈفیلڈر جیوتی کو نیوزی لینڈ میں جاری ایف آئی ایچ ویمنز ہاکی نیشنز کپ میں جاپان کے خلاف میچ کے دوران اپنے 100 بین الاقوامی میچ مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔.
see more.. 16 Jun 2026 | 5:05 PMنئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) برازیل کے اسٹار اسٹرائیکر نیمار اگرچہ ابھی 2026 فیفا ورلڈ کپ میں اپنی شرکت کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے میدان سے باہر ایک خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ نیمار نے اپنی حاملہ شریکِ حیات برونا بیانکارڈی کے ساتھ سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی پانچویں بار والد بننے والے ہیں۔.
see more..