Sports13 May 2026 | 10:42 PMرائے پور، 13 مئی (یو این آئی) انگکرش رگھونشی (71)، رنکو سنگھ (ناٹ آؤٹ 49) اور کیمرون گرین (32) کی شاندار اننگز کی بدولت کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے بدھ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 57 ویں مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے خلاف چار وکٹ پر 192 رنوں کا اسکور بنایا۔.
see more.. 13 May 2026 | 9:54 PMمرادآباد، 13 مئی (یواین آئی )اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں منعقدہ 64ویں بریلی زون پولیس تیراکی اور کراس کنٹری مقابلہ میں امروہہ کے تیراکوں اور میزبان مرادآباد کی خواتین رنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ امروہہ کے نندن رانا 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین تیراک قرار پائے۔پولیس ذرائع کے مطابق، 11 سے 13 مئی تک 9ویں بٹالین پی اے سی مرادآباد کے سوئمنگ پول پر منعقدہ اس زونل مقابلے میں بریلی، پیلی بھیت، بدایوں، مرادآباد، رام پور، سنبھل، شاہجہاں پور، امروہہ اور بجنور سمیت مختلف اضلاع کے 148 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ امروہہ کی ٹیم 10 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست رہی، جبکہ بریلی کی ٹیم 6 گولڈ میڈل.
see more.. 13 May 2026 | 9:51 PMرانچی، 13 مئی (یواین آئی )ریاست میں کرکٹ کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، جھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی ملکیتی اور 'ایس جے اپ لفٹ' کے زیرِ انتظام جھارکھنڈ ٹی 20 کرکٹ لیگ نے اپنی باضابطہ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کی تقریب 14 مئی کو مقامی ہوٹل ریڈیسن بلو، رانچی مین ہو گی ۔یہ لیگ جھارکھنڈ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور مقامی ٹیلنٹ کو ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ ٹرافی کی رونمائی ریاست میں کرکٹ کے ایک نئے دور کے آغاز کی علامت ہوگی، جہاں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو قومی اور علاقائی سطح پر اپنی پہچان بنانے کے مواقع ملیں گ.
see more.. 13 May 2026 | 9:47 PMرباط، 13 مئی (یواین آئی )مراکشی فٹ بال فیڈریشن نے ورلڈ کپ سے قبل اپنی ٹیم کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے تین وارم اپ میچوں کے شیڈول کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میچوں کا مقصد نئے کوچ محمد وہبی کو اپنے اسکواڈ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے اور حکمت عملی ترتیب دینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔مراکش کی ٹیم ٹورنامنٹ سے قبل ان ٹیموں کے خلاف میدان میں اترے گی۔برونڈی (26 مئی): یہ میچ سیلے (Sale) میں مراکش کے ٹریننگ سینٹر میں بند دروازوں کے پیچھے (بغیر تماشائیوں کے) کھیلا جائے گا۔مڈغاسکر (2 جون): یہ میچ رباط میں کھیلا جائے گا، جہاں شائقین کو اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کا موقع ملے گا۔.
see more.. 13 May 2026 | 9:38 PMنئی دہلی، 13 مئی (یواین آئی )ہندوستان کے عظیم سابق کرکٹر اور ڈی پی ورلڈ پی جی ٹی آئی کے صدر کپل دیو نے سی ای او امن دیپ جوہل کے ہمراہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کس طرح گولف کے کھیل کے ذریعے دہلی کو ایک عالمی معیار کے شہر کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ملاقات کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی کی بین الاقوامی ساکھ کو مزید بہتر بنانے کے لیے کپل دیو سے تعاون کی درخواست کی۔ کپل دیو نے کہا کہ دہلی میں گولف کی بنیاد پہلے ہی بہت مضبوط ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ہر اس اقدام کے لیے اپنا وقت اور تعاون دیں گے جو دہلی کی ترقی، بین الاقوام.
see more.. 13 May 2026 | 9:31 PMنئی دہلی، 13 مئی (یواین آئی )کامن ویلتھ گیمز کے سابق چیمپئن منوج کمار نے باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا کے نئے 'ایتھلیٹ ایویلیوایشن سسٹم' (تشخیصی نظام) کی شفافیت پر گہرے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ نیا نظام 2026 کے کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز کے لیے باکسرز کے انتخاب کی خاطر وضع کیا گیا ہے۔.
see more.. 13 May 2026 | 9:24 PMرائے پور، 13 مئی (یواین آئی )انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے اہم معرکے میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے کپتان رجت پاٹیدار نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رجت پاٹیدار (کپتان، آر سی بی) نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا، "ہم پہلے بالنگ کریں گے۔ میرے خیال میں یہ پچ پچھلے میچ جیسی ہی ہے اور ویسا ہی برتاؤ کرے گی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں کیونکہ پچ پر غیر متوقع اچھال مل سکتا ہے۔".
see more.. 13 May 2026 | 9:01 PMنئی دہلی، 13 مئی (یواین آئی )ہندوستانکے عظیم گول کیپر اور دو بار کے اولمپک میڈلسٹ پی آر سری جیش نے جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کے کوچ کے طور پر اپنا دورِ ملازمت اچانک ختم کیے جانے پر ہاکی انڈیا کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ بہترین نتائج کے باوجود بھارتی ہاکی غیر ملکی کوچز پر اس قدر انحصار کیوں کر رہی ہے؟پیرس اولمپکس 2024 کے بعد ریٹائرمنٹ لے کر جونیئر ٹیم کی باگ ڈور سنبھالنے والے سری جیش کی نگرانی میں بھارتی ٹیم نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ ان کے 1.5 سالہ دور میں۔ ہندوستانی ٹیم نے 5 ٹورنامنٹس کھیلے اور تمام 5 میں تمغے حاصل کیے۔ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ جیتا۔.
see more.. 13 May 2026 | 8:22 PMنئی دہلی، 13 مئی (یواین آئی )کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں مشن اولمپک سیل نے بدھ کو منعقدہ اپنے 173 ویں اجلاس میں اسٹار ایتھلیٹ نیرج چوپڑا اور شوٹر منو بھاکر کی بیرونِ ملک تربیت کی درخواستوں کو باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔.
see more.. 13 May 2026 | 7:45 PMکانپور، 13 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (یو پی سی اے) نے اعلان کیا ہے کہ یوپی ٹی-20 لیگ کا چوتھا سیزن 14 اگست سے 6 ستمبر کے درمیان کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ .
see more..
13 May 2026 | 7:26 PMنئی دہلی، 13 مئی (یواین آئی )ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پی جی ڈی اے وی کالج کو دہلی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹر کالج کھیلوں کے مقابلوں میں مردوں کے زمرے میں بہترین کارکردگی دکھانے پر معتبر 'وائس چانسلر ٹرافی' سے نوازا گیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ پی جی ڈی اے وی کالج نے اپنی تاریخ میں یہ باوقار ٹرافی حاصل کی ہے، جس نے کالج کی کھیلوں کی روایت میں ایک سنہری باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایک خصوصی تقریب کے دوران دہلی یونیورسٹی کے ڈیین آف کالجز، پروفیسر بلرام پاڑی نے یہ ٹرافی پی جی ڈی اے وی کالج کے پرنسپل پروفیسر درویندر کمار کے سپرد کی۔.
see more..13 May 2026 | 7:20 PMگونڈہ، 13 مئی (یواین آئی )بھارتی کشتی فیڈریشن (ڈبلیو ایف آئی) کے زیرِ اہتمام نندنی نگر مہا ودیالیہ میں جاری سینئر اوپن رینکنگ ٹورنامنٹ 2026 میں خواتین کے کشتی مقابلوں کا اختتام ہو گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز 57 کلوگرام وزن کا زمرہ رہا، جہاں رینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاجل چودھری کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔.
see more.. 13 May 2026 | 7:15 PMلامین یامال نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں، جنہیں 5.3 ملین سے زائد صارفین نے لائک کیا۔ فلسطینی مصنف مصعب ابو طہٰ اور معروف فٹ بالرز مارکس رشفورڈ اور انور الغازی نے بھی ان کی حمایت میں تبصرے کیے۔جہاں دنیا بھر میں ان کی تعریف ہو رہی ہے، وہیں کچھ اسرائیل نواز صارفین نے ان پر تنقید بھی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عمل کے بعد یامال کو اسپین کی شرٹ نہیں پہننی چاہیے اور نہ ہی انہیں 'بیل ڈور' جیسے اعزازات ملنے چاہئیں۔.
see more.. 13 May 2026 | 7:14 PMبارسلونا، 13 مئی ( یو این آئی)بارسلونا کے 18 سالہ اسٹار فٹ بالر لامین یامال کو کلب کی 'لا لیگا' چیمپئن شپ پریڈ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر دنیا بھر کے مداحوں، کارکنوں اور کھلاڑیوں کی جانب سے "انتہائی بہادر" قرار دیا جا رہا ہے۔ریال میڈرڈ کے خلاف 2-0 کی فتح کے بعد، جب بارسلونا کی ٹیم اپنی مسلسل دوسری لیگ ٹائٹل جیت کا جشن منانے کے لیے کھلی بس میں شہر کا دورہ کر رہی تھی، تو لامین یامال کو فلسطین کا بڑا پرچم لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔.
see more.. 13 May 2026 | 6:59 PMپاتوموان (تھائی لینڈ)، 13 مئی (یواین آئی )تھائی لینڈ کے نیمی بوٹر اسٹیڈیم میں جاری تھائی لینڈ اوپن کے 'راؤنڈ آف 32' میں سابق عالمی نمبر ون ہندوستانی کھلاڑی کدامبی سری کانت نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور کے آٹھویں سیڈ یافتہ کھلاڑی لوہ کین ییو کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا الٹ پھیر کر دیا۔.
see more..