Sports16 May 2026 | 2:29 PMنئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) دہلی کیپیٹلس کی آئی پی ایل 2026 مہم ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور اتوار کو ہونے والے مقابلے میں اس کی پلے آف امیدوں کے سامنے سب سے بڑا خطرہ 15 سالہ سنسنی خیز بلے باز ویبھَو سوریہ ونشی ہوں گے، جنہوں نے اس سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی سے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ .
see more.. 16 May 2026 | 2:21 PMپاتھم وان (تھائی لینڈ)، 16 مئی (یواین آئی) ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے شاندار واپسی کرتے ہوئے ملائیشیا کے گوہ سے فئی اور نور عزالدین کی جوڑی کو 19-21، 22-20، 21-16 سے شکست دے کر تھائی لینڈ اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی۔.
see more.. 16 May 2026 | 2:08 PMدبئی، 16 مئی (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گورننس سے متعلق خامیوں کے بعد کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ روک دی ہے۔ کینیڈا کے ایک تحقیقاتی ڈاکیومنٹری پروگرام 'دی ففتھ اسٹیٹ' نے آئی سی سی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی اور بورڈ کے انتظامی و سرکاری کنٹرول کی کمی کو لے کر سنگین سوالات اٹھائے تھے۔.
see more.. 16 May 2026 | 12:14 PMاجین، 16 مئی (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے تقریباً 25 اراکین نے ہفتہ کے روز یہاں عالمی شہرت یافتہ بھگوان مہاکالیشور مندر میں صبح کی بھسم آرتی میں شرکت کی اور مذہبی رسومات کے مطابق پوجا ارچنا کرکے درشن کیے۔ .
see more.. 15 May 2026 | 11:35 PMلکھنؤ، 15 مئی (یو این آئی)مچل مارش (90 رن) اور نکولس پورن (ناٹ آؤٹ 32 رن) کی دھواں دھار اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے جمعہ کو کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 59 ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو 20 گیندیں پہلے ہی 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ اس کراری ہار کے بعد چنئی سپر کنگز کو پلے آف کی دوڑ میں بڑا جھٹکا لگا ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر کھسک گئی ہے۔ اب پلے آف میں پہنچنے کے لیے چنئی کو اپنے باقی دونوں میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ دوسری ٹیموں کے نتائج پر بھی انحصار کرنا ہوگا۔.
see more.. 15 May 2026 | 11:22 PMکراچی،15 مئی (یواین آئی )پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، انہوں نے 15 گیندوں پر نصف سنچری بنادی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی بیٹر صوفی ڈیوائن نے18 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے 19 گیندوں پر 62 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ کراچی میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف دیا، پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر223رنز اسکور کیے۔ کپتان فاطمہ ثنا نے صرف 19 گیندوں پر 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، فاطمہ ثنا کے اسکور میں.
see more.. 15 May 2026 | 11:19 PMلکھنؤ سپر جائنٹس نے چنئی سپر کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دییواین آئی ۔م اع.
see more.. 15 May 2026 | 9:53 PMتاشقند، 15 مئی (یو این آئی)ہندوستان نے ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقدہ 'ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ 2026' میں اپنے انڈر۔17 مہم کا شاندار اختتام کر دیا ہے۔ ہندوستانی مکے بازوں نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 17 تمغے اپنے نام کیے، جن میں 2 طلائی (گولڈ)، 7 چاندی (سلور) اور 8 کانسے کے تمغے (برونز میڈلز) شامل ہیں۔ اس شاندار کامیابی میں ہندوستانی لڑکیوں کا پلہ بھاری رہا، جنہوں نے اکیلے 12 میڈلز جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔.
see more.. 15 May 2026 | 9:50 PMلکھنؤ، 15 مئی (یو این آئی)کارتک شرما (71 رن) کی شاندار نصف سنچری اور شیوم دوبے (ناٹ آؤٹ32 رن) کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت چنئی سپر کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 59 ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنوں کا چیلنجنگ اسکور کھڑا کیا ہے۔.
see more.. 15 May 2026 | 9:46 PMچنئی سپر کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 188 رنز کا ہدف دیایواین آئی ۔م اع.
see more.. 15 May 2026 | 8:03 PMہرارے ،15 مئی (یو این آئی ) کرکٹ میں تیزی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے، خاص طور پر ٹی ٹونٹی فارمیٹ نے کھیل کو نئی رفتار دے دی ،زمبابوے میں کھیلے گئے ایک حیران کن میچ نے کرکٹ کی تاریخ میں رنز کی نئی داستان لکھ دی۔ زمبابوے میں کھیلے گئے اس لسٹ اے میچ میں اسکارپیئنز کرکٹ کلب نے میتھین لائنز کے خلاف بیٹنگ کی ایسی شاندار نمائش کی کہ اسکور بورڈ پر رنز کا پہاڑ کھڑا ہوگیا۔ اسکارپیئنز کے کپتان پرائس مکازہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد ان کے بلے بازوں نے میدان کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے رنز کی بارش کر دی۔ .
see more.. 15 May 2026 | 8:02 PMمکاؤ ،15 مئی(یو این آئی ) چین کی ووشو سانڈا ٹیم نے مکاؤ میں منعقدہ گیارہویں انٹرنیشنل ووشو فیڈریشن سانڈا ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس عالمی مقابلے میں ویتنام 3طلائی اور تین چاندی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ ہندوستان نے 2 سونے، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ میزبان مکاؤ کی ٹیم نے ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے جبکہ ہانگ کانگ نے ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔
یواین آئی ۔م اع.
see more.. 15 May 2026 | 8:01 PMاگرچہ اس سال چینی ٹیم ورلڈ کپ کا حصہ نہیں ہے، لیکن چین میں فٹبال کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فیفا کے مطابق، قطر ورلڈ کپ 2022 کے دوران دنیا بھر میں ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھے گئے کل گھنٹوں کا 49.8 فیصد حصہ صرف چینی صارفین پر مشتمل تھا۔.
see more.. 15 May 2026 | 8:00 PMبیجنگ، 15 مئی (یواین آئی )چین کے سرکاری نشریاتی ادارے (سی سی ٹی وی) اور فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی 'فیفا' نے جمعہ کو باضابطہ اعلان کیا ہے کہ چین نے رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 اور سال 2030 کے ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق ( کامیابی سے حاصل کر لیے ہیں۔ اس فیصلے کے بعد فٹبال کے دیوانے ملک چین میں کروڑوں مداحوں کا طویل اور بے چینی سے بھرا انتظار ختم ہو گیا ہے۔.
see more.. 15 May 2026 | 7:29 PMانہوں نے مزید کہا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں کوئی بھی شخص 'کارکردگی کی سو فیصد گارنٹی' نہیں دے سکتا، اس لیے کسی کا بھی جائزہ صرف فوری نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہیے۔اب کرکٹ صرف لطف اندوز ہونے کے لیے کھیل رہا ہوں۔حال ہی میں ڈومیسٹک کرکٹ (وجے ہزارے ٹرافی) میں حصہ لینے اور وہاں 131 اور 77 رنوں کی اننگز کھیلنے کا ذکر کرتے ہوئے کوہلی نے کہا کہ اب وہ کسی کو کچھ ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکہ کھیل سے محبت کی خاطر میدان میں اترتے ہیں۔.
see more..