Thursday, May 15 2025 | Time 21:53 Hrs(IST)
Entertainment

منوج کمار 87 سال کے ہو گئے

ممبئی، 24 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز منوج کمار آج 86 برس کے ہو گئے۔
منوج کمار نے بے مثال اداکارانہ صلاحیتوں سے ناظرین کے دلوں میں ایک مخصوص مقام بنایا ۔

بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں منوج کمار کا نام ایسے عظیم فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوتا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال اداکارانہ صلاحیتوں سے ناظرین کے دلوں میں اپنا ایک مخصوص مقام بنایا ہے۔

منوج کمار،اصل نام ہر ی کرشن گوسوامی، یہ وہ شخصیت ہے جس نے نہ صرف فلم سازی بلکہ ہدایت کاری،کہانی کار اور مکالمہ نگاری سے ناظرین کے دلوں میں اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔
منوج کمار نے یوں تو 50 سے بھی کم فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

سال 1957سے 1962تک منو ج کمار فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لئے جدوجہد کرتے رہے اور آخر کار ان کی جدوجہد کام آئی اور فلم ’’فیشن‘‘ سے انھوں نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کیا۔
اس کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا اسے وہ اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے گئے۔
لیکن ان کی کچھ فلمیں ایسی بھی ہیں ،جس میں بحیثیت اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرپٹ رائٹر کے طور پر نظر آئے ۔
ان کی متعدد فلموں کی فہرست ایسی ہے جس نے منوج کمار کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
ان فلمو ں میں اپکار،شور،روٹی کپڑااور مکان ،سنتوش ،پورب پچھم ،کلیگ اوررامائن ،کرانتی، جئے ہند،پینٹر بابو اورکلرک وغیرہ شامل ہیں۔

منوج کمار کی فنکاری کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ اپنی فلموں کی کہانیاں خود اردو میں قلم بند کرتے ہیں اورساتھ ہی ساتھ وہ ایک اچھے شاعر بھی ہیں۔
کیونکہ ان کے والد پنڈت ہربنس لال گوسوامی اردو فارسی کے ایک نامور شاعر تھے۔
ان کے کلام کا جلوہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب وہ صرف پانچویں جماعت کے طالب علم تھے۔

اگر ان کے ماضی کی طرف ناظر ڈالیں تو ہمیں اس بات کا احساس ہوگا کہ وہ کسی ہیرو کے نہ تو بیٹے تھے اور نہ ہی کسی ہدایت کار کے رشتہ دار ۔
فلم انڈسٹری کا قلعہ فتح کرنا ان کے لیے تقریباً تقریباً ناممکن تھا۔
پہاڑ جیسی ہمت رکھنے والے ان کے والدین نے انہیں تعلیم دے کر قابل بنایا. تعلیم سے فراغت پانے کے بعد وہ ممبئی آگئے۔
یہاں آکر مسلسل دوڑ دھوپ میں لگے رہے اس کے بعد 1957 میں انہیں فلم "فیشن” میں اداکاری دکھانے کا موقع ملا مگر اس فلم میں انہیں ایک ضعیف العمر شخص کا کردار دیا گیا تھا۔

دوسال تک دھکے کھانے، چھوٹے موٹے رول کرنے اور ایک آدھ نچلے درجے کی فلمیں کرنے کے بعد ان کو فلمی صنعت میں قدم رکھنے کی جگہ مل گئی. مگر تاحال کامیابی ان سے کوسوں دور تھی. سال 1961 میں ان کی یکے بعد دیگرے تین فلمیں آئیں: "ریشمی رومال” ، "کانچ کی گڑیا” اور "سہاگ سندور”…..ان فلموں میں ان کی چاکلیٹی اداکاری پُرکشش رہی مگر کمزور اسکرین پلے کے باعث ان فلموں کو کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی۔

جاری یواین آئی۔
Entertainment
مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں----
آر. ایس. پرسنا نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے موقع پر خوشی کا اظہار کیاکرن ٹیکر، انوپم کھیر کی فلم تنوی: دی گریٹ کے ساتھ کانز میں ڈیبیو کریں گےدلکش اداؤں سے دیوانہ بنایا مادھوری دکشت نے
مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

15 May 2025 | 2:17 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت آج 58 برس کی ہو گئیں مادھوری دکشت کی پیدائش 15 مئی 1967 کو ممبئی میں ایک متوسط طبقہ کے مراٹھی برہمن خاندان میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم ممبئی سے حاصل کی۔اس کے بعد مادھوری نے ممبئی یونیورسٹی میں ‘مائکرو بایولوجسٹ‘ بننے کے لیے داخلہ لے لیا۔ اس دوران انہوں نے تقریباً آٹھ برس تک كتھك ڈانس کی تربیت بھی حاصل کی۔

see more..

عامر خان کی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری

14 May 2025 | 10:28 AM

ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلمساز عامر خان کی آنے والی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

see more..
سنی لیونی 44 سال کی ہوئیں

سنی لیونی 44 سال کی ہوئیں

13 May 2025 | 3:32 PM

ممبئی، 13 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 44 سال کی ہو گئی ہیں 13 مئی 1981 کو کینیڈا کے سارنیا، اونٹاریو میں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصلی نام کرنجیت کور وہرہ ہے ایک سکھ پنجابی خاندان میں پیدا ہونے والی سنی کے والد تبت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں پلے بڑھے۔ ان کی والدہ ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیرمور کے ناہن کی رہنے والی تھیں وہ بچپن سے ہی بہت چست تھیں اور ہاکی کھیلتی تھیں۔ انہیں آئس ا سکیٹنگ بہت پسند تھی۔ خاندان نے سنی کو کیتھولک اسکول میں داخل کرایا، کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ سنی کے لیے پبلک اسکول میں جانا محفوظ نہیں ہے۔