Saturday, May 24 2025 | Time 03:19 Hrs(IST)
Entertainment

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو

.. 03 اگست سالگرہ کے موقع پر ..
ممبئی، 03 اگست (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

'میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں
مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں
شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔
ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔
والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔

اردو، فارسی اور عربی کی تعلیم کے بعد مسٹن اسلامیہ ہائی اسکول بدایوں سے ڈگری حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے شکیل 1932 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔
شکیل نے علی مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو انہوں نے انٹر کالج ، انٹر یونیورسٹی کے مشاعروں میں حصہ لینا شروع کیا اور مسلسل ان مشاعروں کو اپنے نام کیا۔

شکیل احمد علی گڑھ سے بی۔
اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 1942 میں دہلی میں سینٹرل گورنمنٹ میں محکمۂ سپلائی میں کلرک کی حیثیت سے نوکری کی۔
شکیل دہلی میں تقریباً 1946 ء تک مقیم رہے۔
اس کے بعد وہ فروری1946 ایک مشاعرے کے سلسلے میں بمبئی گئے جہاں ان کی ملاقات مشہور فلم ساز کاردار سے ہوئی۔
اس دوران انہوں نے مختلف مشاعروں میں حصہ لیا جہاں ان کے کلام کی عزت افزائی کی تئی ۔
اے آر کاردار کے اصرارپر شکیل نے مستقل طور پر بمبئی کو ہی رہائش گاہ بنالیا۔
انہوں نے 1940 میں سلمی سے شادی کی جو ان کی دور کی رشتہ دار تھیں جو ان کے ساتھ بچپن سے ہی جوائنٹ فیملی میں رہتی تھیں۔

جاری
یواین آئی۔
م س
Entertainment
فلم سسرال گیندا پھول کا ٹریلر ریلیزایان مکھرجی نے وار 2 کے ٹیزر ریلیز ہونے کے بعد جذباتی پیغام مشترک کیا
آکانشارنجن کپور نے آئی ایم ڈی بی کی مشہور ہندوستانی شخصیات کی فہرست میں پہلی بار جگہ بنائیکرن ٹیکر نے فلم تنوی: دی گریٹ کے ساتھ کانز فلم فیسٹیول میں یادگار آغاز کیاسلمان خان نے سورج پنچولی کی حوصلہ افزائی کی
دھنوش ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا کردار ادا کریں گے

22 May 2025 | 3:40 PM

ممبئی، 22 مئی (یواین آئی) ساؤتھ کی فلموں کے سپر اسٹار دھنوش پردہ سیمیں پر سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

see more..
عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کا پہلا گانا گڈ فور نتھنگ ریلیز

22 May 2025 | 3:37 PM

ممبئی، 22 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلم ساز عامر خان کی آنے والی فلم’ستارے زمین پر‘ کا پہلا گانا’گڈ فور نتھنگ‘ ریلیز ہو گیا ہے ’ستارے زمین پر‘ 2007 کی سپر ہٹ فلم ‘تارے زمین پر’ کا سیکوئل ہے۔ گڈ فور نتھنگ گانے میں عامر خان کوچ گلشن کے کردار میں اپنی باسکٹ بال ٹیم کو ٹریننگ دیتے نظر آتے ہیں۔ گڈ فور نتھنگ گانے کو شنکر مہادیون اور امیتابھ بھٹاچاریہ نے اپنے مزے دار اور جوشیلے انداز میں گایا ہے۔ گانے میں نیل مکھرجی نے گٹار پر اور شیلڈن ڈی سلوا نے بیس پر شاندار ساتھ دیا ہے، جو اس کی توانائی کو مزید بڑھاتا ہے۔

see more..
علی فضل نے ویب سیریز ‘رکت برہمانڈ’ کے ایکشن سیکونسز کی تیاری کے لیے جوجوتسو کی ٹریننگ لی

22 May 2025 | 1:40 PM

ممبئی، 22 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار علی فضل نے ویب سیریز ‘رکت برہمانڈ’ کے ایکشن سیکونسز کی تیاری کے لیے اطالوی بلیک بیلٹ ہولڈر امبرٹو بارباگالو سے جوجوتسو کی ٹریننگ لی ہے۔

see more..
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی

20 May 2025 | 7:41 PM

ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔