Thursday, Jul 10 2025 | Time 12:53 Hrs(IST)
Entertainment

----

شکیل نے سو سے زیادہ فلموں کے اردو ، ہندی اور پوربی زبانوں میں گیت لکھے علی گڑھ میں قیام کے دوران جگر مراد آبادی سے ملاقات ہوئی۔
ان کی وساطت سے فلمی دنیا میں داخل ہوئے اور سو سے زائد فلموں کے لیے گیت لکھے۔
جو بہت زیادہ مقبول ہوئے۔
جس میں مغل اعظم کے گیت سر فہرست ہیں۔

اپنی شاعری کی بے پناہ کامیابی سے حوصلہ پاکر شکیل بدایونی نے سپلائی افسر کی نوکری چھوڑ دی۔
ممبئی میں ان کی ملاقات اس وقت کے مشہور فلمساز اے آر کاردار اور عظیم موسیقار نوشاد سے ہوئی۔

نوشاد کے کہنے پر شکیل نے 'ہم دل کا افسانہ دنیا کو سنا دیں گے، ہر دل میں محبت کی آگ لگا دیں گے' گیت لکھا۔
یہ گیت نوشاد کو کافی پسند آیا جس کے بعد انہیں فوراََ کاردار صاحب کی 'درد' کے لیے سائن کر لیا گیا۔
سال 1947 میں اپنی پہلی ہی فلم 'درد' کے گیت 'افسانہ لکھ رہی ہوں' کی بے پناہ کامیابی سے شکیل بدایونی کامیابی کی چوٹی پر جا بیٹھے۔

شکیل بدایونی نے نوشاد، روی، ہیمنت کمار، ایس ڈی برمن اور سی رام چندر جیسے ممتاز موسیقاروں کی دھُنوں پر دو سو سے زائد نغمے لکھے۔
ان کے گیتوں کو محمد رفیع، لتا منگیشکر، آشا بھوسلے، مکیش، شمشاد بیگم، ثریا، مہندر کپور، طلعت محمود، روی شنکر شرما، گیتا دت اور ہردئے ناتھ منگیشکر جیسے صفِ اول کے گلوکاروں نے اپنی آواز میں پیش کیا۔

دلاری (1949)، دیدار (1951)، مدر انڈیا (1957)، چودہویں کا چاند (1960)، مغلِ اعظم ( 1960)، گنگا جمنا ( 1961) صاحب بی بی اور غلام ( 1962)، میرے محبوب ( 1963) دو بدن ( 1966) جیسی سپر ہٹ فلموں میں شکیل بدایونی کے نغموں نے دھوم مچا دی ۔

شکیل کو 1961 میں ریلیز ہوئی فلم چودھویں کا چاند کے نغمے’چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو’ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
اس کے بعد 1962 میں فلم گھرانہ کے گانے حسن والے تیرا جوا ب نہیں کے لئے پھر بہترین نغمہ نگار کا ایوارڈ دیا گیا۔
1963 میں سسپینس سے بھرپور فلم بیس سال بعد کے نغمہ کہیں دیپ جلے کہیں دل کے لئے انہیں ایک مرتبہ پھر بہترین نغمہ نگار کے طور پر منتخب کیا گیا۔

شکیل کو شاعری کے علاوہ بیڈمنٹن کھیلنا بہت پسند تھا۔
وہ اپنے دوست احباب کے ساتھ جب بھی پکنک پر جاتے توہ وہ بیڈمنٹن کے ساتھ ساتھ پتنگ بازی بھی کرتے تھے۔
نوشاد، محمد رفیع اور کبھی کبھار جانی واکر بھی ان کے ساتھ پتنگ بازی کے مقابلے میں حصہ لیا کرتے تھے۔

شکیل بدایونی کو ان کے گانوں کے لیے تین بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
فلمی گانوں کے علاوہ شکیل نے کئی گلوکاروں کے لیے غزلیں بھی لکھیں۔
انہوں نے پنکج اُداس کے لیے سب سے زیادہ غزلیں لکھی ہیں۔
شکیل 20 اپریل 1970 کو تقریباً 54 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔

یو این آئی ۔
م س
Entertainment
یوگا نے نیہا دھوپیا کے چہرے کی چمک میں اضافہ کیاکمار گورو نے ’لور بوائے‘ کے طور پر اپنی شناخت بنائی
فلم ’دھڑک 2‘ کا پوسٹر ریلیزایک منفرد اداکار سنجیوکمارہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت
ہندی سنیما میں اپنی مخصوص شناخت بنانے والے منفرد اداکار  سنجیوکمار

08 Jul 2025 | 7:42 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے راجستھان کے خوبصورت شہر جودھپور میں اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک نیا آرٹسٹ فلم میں اپنی باری آنے کا انتظار کرتا رہا  تقریباً 10 دن گزرنے کے بعد بھی اسے کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔بعد میں کے آصف نے اسے ممبئی واپس جانے کےلئے کہہ دیا۔ یہ سن کر اس لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ’سستا خون مہنگا پانی‘ بند کردی اور ایک مرتبہ پھر ’لو اینڈ گاڈ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔

see more..
ہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت

ہمہ جہت صلاحیت کے مالک تھے گرو دت

08 Jul 2025 | 9:58 AM

ممبئی، 8 جولائی (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کے مالک گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا تھا ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی گرودت بیس برس کی عمر میں ایک اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے طور پر فلمی دنیا میں داخل ہو چکے تھے جہاں انہیں گیان مکرجی اور امیہ چکروتی جیسے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ انھیں دنوں ان کی ملاقات گورنمنٹ کالج لاہور سےتعلیم مکمل کرنے والے ایک خوبرو نوجوان دیو آنند سے ہوئی جو فلموں میں اداکار کے طور پر قسمت آزما رہے تھے دونوں میں خاصی دوستی ہوگئی اور پھر دونوں میں ایک دوستانہ معاہدہ ہوا۔