EntertainmentPosted at: Oct 2 2024 5:27PM بابی دیول تھلپتی 69 میں کام کریں گےممبئی، 2اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار بابی دیول کافی انتظار کی جانے والی پین انڈین میگنم اوپس تھلپتی69 میں نظر آئیں گے۔ کے وی این پروڈکشنز یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہےکہ بابی دیول نے باضابطہ طور پر تھلپتی 69 کی کاسٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ پین انڈیا فلم جس کا بہت انتظار کیا جا رہا تھا وجے کی آخری فلم ہو سکتی ہے۔بوبی دیول کی تصویر کے ساتھ ایک پوسٹر شیئر کیا ہے۔ ساتھ والے کیپشن میں لکھا ہے، میں بہت خوش اور پرجوش ہوں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کہانی شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، 'اس پروجیکٹ کا حصہ بننے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ انیرودھ کی موسیقی کے ساتھ، یہ فلم اکتوبر 2025 میں ریلیز ہونے والی ہے۔یو این آئی۔ ایم جے۔