Entertainment
16 May 2025 | 7:13 PMنوئیڈا، 16 مئی(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی اور پریمیم سنیما نمائشی کمپنی پی وی آر آئینوکس نے اپنے لگژری ونگ دی لگژری کلیکشن کے تحتڈی ایل ایف مال آف انڈیا، نوئیڈا میں اپنے پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں سامعین شمالی ہندوستان کے اس انتہائی شاندار اورتکنیکی لحاظ سے جدید اسکرین پر زبردست جاسوسی فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ڈی ایل ایف کے تعاون سے یہ تاریخی پہل نوئیڈا میں بہترین لگژری سنیما کے دور کا آغاز کرتی ہے، جس نے ہندوستان میں پانچویں ڈائریکٹرز کٹ کا آغاز کیا اور سنیما دیکھنے میں ایک نیا معیار قائم کیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا ملٹی پلیکس ہے جس میں تمام جدید ترین ہیوگو اسکرینیں ہیں اور پہلی قومی ملٹی پلیکس چین ہے جس میں ہیوگو اسکرینیں ہیں۔
see more..