Monday, Mar 17 2025 | Time 13:00 Hrs(IST)
International

دہشتگردی کے ناسور کو ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہو سکتا ہے: شہبازشریف

اسلام آباد، 13 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگردی کے ناسور کو ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہو سکتا ہے، اس وقت سب سے بڑی ضرورت قومی یکجہتی کی ہے، جتنا ہمارے اندر اتفاق و اتحاد ہوگا، اتنی دلیری اور اتنی کمٹمنٹ سے افواج پاکستان ان دہشتگردوں کا جلد سے جلد خاتمہ کرے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق کوئٹہ دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ایسے موقع پر جمع ہوئے ہیں، جس پر پوری قوم اشکبار ہے کہ تین دن پہلے بولان میں دہشتگردوں نے ایک ٹرین جس میں 400 سے زائد پاکستانی سفر کررہے تھے، ان کو یرغمال بنایا۔

انہوں نے کہا کہ نہتے پاکستانیوں کی جان لی گئی اور ان کو رمضان کے تقدس کا احساس نہیں تھا، بچوں، بزرگوں اور خواتین کا احساس نہیں تھا، انتہائی ظالمانہ طریقے سے انہوں نے ٹرین سے نکالا، اور میدان میں بیٹھایا اور ایسا واقعہ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی رونما نہیں ہوا۔
خاص خبریں
جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) جسٹس جوائےمالیہ باگچی نے پیر کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔

...مزید دیکھیں
امرتسر گرینیڈ حملے کا کلید ی ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا

امرتسر گرینیڈ حملے کا کلید ی ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا

امرتسر، 17 مارچ (یو این آئی) پنجاب کے ضلع امرتسر میں ایک مندر پر گرینیڈ حملہ کا ایک ملزم پیر کو پولیس کے ساتھ تصادم میں مارا گیا۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے خلاف انکائونٹر شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

کیف، 17 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کے روز لیفٹیننٹ جنرل انتولی بارہیلیوچ کی جگہ میجر جنرل آندری ہناتوف کو یوکرین کی مسلح افواج کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

ماسکو، 17 مارچ (یو این آئی) روس نے یوکرین میں ناٹو کے امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا ہے اور ممکنہ امن معاہدے کی نگرانی کے لیے غیر مسلح مبصرین یا سویلین مانیٹرنگ گروپ بھیجنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ منگل کو پوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

ٹرمپ منگل کو پوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

ماسکو، 17 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 لوگوں کی موت

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 لوگوں کی موت

بیروت/یروشلم، 17 مارچ (یو این آئی) اتوار کی شام جنوبی لبنان میں عیناتا گاؤں میں واقع مکان کو نشانہ بناکر کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں

ای-شرم پورٹل پر رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد 30 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی

17 Mar 2025 | 12:59 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر من سکھ منڈاویہ نے آج ایوان زیریں- لوک سبھا میں کہا کہ ای-شرم پورٹل پر اب تک 30 کروڑ 70 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2025 | 12:12 PM

(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔