Thursday, Apr 24 2025 | Time 06:50 Hrs(IST)
International

راولپنڈی جانے والی ایک مسافر بس نالے میں جا گری، دو مسافروں کی موت،16زخمی

اسلام آباد، 15 اپریل (یواین آئی) راولپنڈی جانے والی ایک مسافر بس نالے میں جا گری، جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور تین غیر ملکی شہریوں سمیت 16 دیگر زخمی ہو گئے۔

ڈان نیو ز کے مطابق سرائے صالح تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) راجا ممتاز نے بتایاکہ خیبرپختونخوا کے علاقے ہری پور میں ہزارہ موٹر وے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے تقریباً 6 کلومیٹر دور شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب بس سڑک سے الٹ کر سڑک کے کنارے نالے میں جا گری۔

ایس ایچ او ممتاز نے بتایا کہ حادثے کی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ہے، تاہم زخمی مسافروں نے دعویٰ کیا کہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا۔
خاص خبریں
ہندوستان نے پاکستان کو دیا بڑا جھٹکا

ہندوستان نے پاکستان کو دیا بڑا جھٹکا

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) ہندوستان نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں منگل کو ہونے والے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی عناصر کے کردار کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ سندھ آبی معاہدہ پر روک لگانے، اٹاری واہگہ انٹیگریٹڈ بارڈر چیک پوسٹ بندکرنے، پاکستانی شہریوں کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی اور ہائی کمیشنوں میں فوجی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی  نے سی سی ایس کی میٹنگ میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

مودی نے سی سی ایس کی میٹنگ میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے سے پیدا ہونے والے سیکورٹی چیلنجوں کا جائزہ لینے کے لئے آج دیر شام یہاں کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی (سی سی ایس) کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ کا بیسرن پہلگام میں جائے وقوع کا معائنہ، دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

امت شاہ کا بیسرن پہلگام میں جائے وقوع کا معائنہ، دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

سری نگر،23اپریل(یو این آئی) پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے ایک روز بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو بیسرن ویلی کا دورہ کیا اور جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
پہلگام حملہ: میٹنگوں کا دور جاری، راج ناتھ نے تینوں فوجوں کے سربراہوں سے بھی بات چیت کی

پہلگام حملہ: میٹنگوں کا دور جاری، راج ناتھ نے تینوں فوجوں کے سربراہوں سے بھی بات چیت کی

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد دارالحکومت دہلی اور سری نگر میں کئی اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کی بالاجی کو وارننگ، استعفیٰ دیں ورنہ ضمانت منسوخ ہوگی

سپریم کورٹ کی بالاجی کو وارننگ، استعفیٰ دیں ورنہ ضمانت منسوخ ہوگی

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے رشوت لے کر نوکری دینے کے گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں ضمانت کے بعد وزیر بننے والے تمل ناڈو کے وزیر سینتھل بالاجی کو بدھ کو خبردار کیا کہ اگر وہ اپنے عہدے (وزارتی) سے استعفیٰ نہیں دیتے ہیں تو انہیں پہلے (اس معاملے میں) دی گئی ضمانت منسوخ کر دی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
پہلگام دہشت گرد حملہ: امت شاہ نے جاں بحق ہوئے سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا

پہلگام دہشت گرد حملہ: امت شاہ نے جاں بحق ہوئے سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سری نگر،23اپریل(یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کی صبح سرینگر کے پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاں بحق ہوئے سیاحوں کو پرنم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
پہلگام حملہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

پہلگام حملہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

سری نگر،23اپریل(یو این آئی) جموں و کشمیر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ شدید زخمیوں کو 2 لاکھ اور معمولی زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں

سپریم کورٹ نے شیوراج اور تنکھا سے کہا کہ وہ ہتک عزت کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کریں

23 Apr 2025 | 11:56 PM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین سینئر لیڈروں اور کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ وویک تنکھا سے کہا کہ وہ مل بیٹھ کر ہتک عزت کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیں۔

سن رائزرس حیدرآباد اور ممبئی انڈینس نے پہلگام حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا

23 Apr 2025 | 11:39 PM

حیدرآباد، 23 اپریل (یو این آئی) ممبئی انڈینس اور سن رائزرس حیدرآباد کے کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز نے بدھ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 41ویں میچ سے قبل خاموشی اختیار کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس آئے

23 Apr 2025 | 8:29 AM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کے بعد آج صبح اپنی تمام مصروفیات کو پیچھے چھوڑ کر وطن واپس واپس آگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں