Monday, Mar 17 2025 | Time 14:48 Hrs(IST)
National

ہندوستان نے عالمی براداری سے ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر آنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے آج عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوںکو مضبوط بنانے اور اعلیٰ معیار کے مواد کی تخلیق کے لیے ایک پلیٹ فارم پر آئے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، اطلاعات، نشریات، ریلوے، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے یہاں سو سے زائد ممالک کے سفیروں، ہائی کمیشنرز اور سفارتی نمائندوں کی موجودگی میں دنیا بھر کے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کو اس پہل سے جڑنے کی اپیل کی اور ممبئی میں یکم مئی سے چار مئی تک ہونے والے پہلے عالمی آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز) 2025 میں مدعو کیا، جس کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی کریں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جس طرح ترقی اور وراثت دونوں پر زور دیتے ہیں، اسی طرح ڈیجیٹل دنیا میں ثقافتی شناخت کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑ کر عالمی سطح کے مواد کی تخلیق کی جائے تو اس کا بڑے پیمانے پر پھیلاؤ ہوگا، صارفین ملیں گے۔
خاص خبریں
اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) پرائیویٹ اسپتالوں میں غیر ضروری ٹسٹوں اور غیر ضروری سرجریوں کا معاملہ پیر کو ایوان بالا-راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور اس پر قابو پانے کا مطالبہ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) جسٹس جوائےمالیہ باگچی نے پیر کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔

...مزید دیکھیں
فروری میں تھوک مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 2.38 فیصد ہوگئی

فروری میں تھوک مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 2.38 فیصد ہوگئی

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کھانے پینے کی اشیاء، دیگر تیار شدہ اشیاء، غیر خوراکی اشیاء اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال فروری میں ملک کا تھوک قیمت انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر جنوری کے پچھلے مہینے کے 2.31 فیصد کے مقابلے میں 0.06 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 2.38 فیصد تک پہنچ گیا۔

...مزید دیکھیں
کپواڑہ میں جاری انکائونٹر کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک

کپواڑہ میں جاری انکائونٹر کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری انکائونٹر میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

امپھال، 17 مارچ (یو این آئی) منی پور پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ واقعات میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے خلاف انکائونٹر شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

کیف، 17 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کے روز لیفٹیننٹ جنرل انتولی بارہیلیوچ کی جگہ میجر جنرل آندری ہناتوف کو یوکرین کی مسلح افواج کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
فروری میں تھوک مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 2.38 فیصد ہوگئی

فروری میں تھوک مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 2.38 فیصد ہوگئی

17 Mar 2025 | 2:45 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کھانے پینے کی اشیاء، دیگر تیار شدہ اشیاء، غیر خوراکی اشیاء اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال فروری میں ملک کا تھوک قیمت انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) پر مبنی افراط زر جنوری کے پچھلے مہینے کے 2.

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2025 | 12:12 PM

(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔