Monday, May 19 2025 | Time 20:38 Hrs(IST)
National

ہندوستان نے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کو سخت کارروائی کی وارننگ دی

نئی دہلی، 10 مئی (IW) فوجی کارروائی روکنے کے معاہدے کی چند گھنٹوں میں ہی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان نے ہفتہ کی رات پاکستان کو سخت وارننگ دی کہ اگر وہ جلد ہی صورتحال کو کنٹرول نہیں کرتا تو ہندوستانی مسلح افواج کسی بھی قسم کے جرات مندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔

خارجہ سیکرٹری وکرم مسری نے ہفتہ کی دیر رات ورچوئل میڈیا بریفنگ میں کہا، "گزشتہ کچھ دنوں سے جاری فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم او کے درمیان آج شام ایک معاہدہ طے پایا۔
لیکن گزشتہ کچھ گھنٹوں سے پاکستان اس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
خاص خبریں
جی ای ایم  سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

جی ای ایم سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، جی ای ایم سے سرخ فیتہ شاہی ختم کرکے محروم لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے، اس طرح انہیں پیسہ بچانے میں بھی مدد مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے اصل شہریوں کو عالمی معیار کی امیگریشن سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے آپریشن سندور کے جواب میں جیسلمیر سے کچھ تک پھیلے صحرا میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوج، فضائیہ اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں اور افسران کی تعریف کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
مودی وزیر خارجہ کے بیان کا جواب دیں: کانگریس

مودی وزیر خارجہ کے بیان کا جواب دیں: کانگریس

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کانگریس نے آپریشن سندور سے متعلق معلومات پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان کو 'سفارتی ناکامی' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے دوسری بار دہشت گرد حافظ سعید کو بچایا ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر جواب دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے ڈی آئی سی سی آئی کو عبوری راحت دی

سپریم کورٹ نے ڈی آئی سی سی آئی کو عبوری راحت دی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو مدراس ہائی کورٹ میں زیر التوا مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں دلت انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ڈی آئی سی سی آئی) کو عبوری راحت دی۔

...مزید دیکھیں
ممبئی-گوا ہائی وے پر خوفناک حادثہ، کار دریا میں جا گری، پانچ افراد جاں بحق ,ڈرائیور شدید زخمی

ممبئی-گوا ہائی وے پر خوفناک حادثہ، کار دریا میں جا گری، پانچ افراد جاں بحق ,ڈرائیور شدید زخمی

ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع میں ممبئی-گوا ہائی وے پر کھیڈ کے قریب پیش آئے ایک دلخراش حادثے میں پانچ افراد کی موت واقع ہو گئی، جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

...مزید دیکھیں
ہائی کورٹ کے تمام ریٹائرڈ جج مساوی پنشن کے حقدار: سپریم کورٹ

ہائی کورٹ کے تمام ریٹائرڈ جج مساوی پنشن کے حقدار: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں سمیت تمام ریٹائرڈ جج یکساں پنشن اور ریٹائرمنٹ فوائد کے حقدار ہیں۔

...مزید دیکھیں

کرو یا مرو کے میچ میں لکھنؤ کی ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی

19 May 2025 | 7:49 PM

لکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) نے پیر کو یہاں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025کے 62 ویں میچ میں میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پرتاپ گڑھ:فوڈ فلائنگ اسکواڈ نے اداروں کا معائنہ کیا

19 May 2025 | 8:32 PM

پرتاپ گڑھ:19مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں کمشنر فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن لکھنؤ کی ہدایت پر پیر کے روز فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے مختلف بازاروں میں قائم فوڈ اداروں کا معائنہ کیا اور فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ 2006 کے مطابق نہ ہونے کے شبہ میں 06 اشیائے خوردونوش کے نمونے حاصل کئے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

17 May 2025 | 4:01 PM

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں