Thursday, Jul 10 2025 | Time 13:00 Hrs(IST)
National

کانگریس نے آسام میں سیاسی کمیٹی بنائی، افسران بھی مقرر

نئی دہلی، 06 جولائی (یواین آئی) کانگریس نے آسام اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی تنظیم کو مزید فعال بنانے کے لئے سیاسی امور کی کمیٹی کے ساتھ ساتھ ریاستی افسروں کا تقرر کیا ہے۔

اتوار کو یہ جانکاری دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھرگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور نئی کمیٹی اور ریاستی افسران سے کہا ہے کہ وہ اپنا کام فوری طور پر شروع کریں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے سیاسی کمیٹی میں سینئر لیڈر جتیندر سنگھ، گورو گوگوئی، رپن بوہرا، بھوپین بوہرا، رقیب الحسین سمیت 19 سینئر لیڈروں کو شامل کیا ہے، جب کہ ریاستی اکائی کے لیے ہیما ہری پیگو کو خزانچی، جینتا کلیتا، پی وسوماتاری، پرنب رابھا کے ساتھ 14 نائب صدور، 563 جوائنٹ سیکریٹریز، 563 جوائنٹ سیکریٹریز اور سیکریٹریز مقرر کیے گئے ہیں۔
خاص خبریں
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعرات کی صبح تقریباً 9.05 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی :فیکٹری  میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

اے پی :فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) اے پی کے ایلورو ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
ممتا مشرقی زونل  کونسل  کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

ممتا مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

کولکاتہ، 10 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعرات کو جھارکھنڈ کے رانچی میں ہونے والی مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی۔

...مزید دیکھیں
حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

یروشلم، 10 جولائی (یو این آئی) حماس نے اسرائیل کے "ضدی" رویے کی وجہ سے جنگ بندی مذاکرات کو مشکل قراردیا۔

...مزید دیکھیں
بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سینکڑوں نوجوانوں کو بٹنگ ایپس اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں