
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا کے بجٹ اجلاس کے ہفتہ کو ختم ہونے کے ساتھ ہی ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ کے توسیع شدہ بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی ہفتہ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن ، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع کرتے ہیں، انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے چند اختلافات حل ہونا باقی ہیں۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 18 اپریل (یو این آئی) روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے اسپوتنک کو بتایا کہ روس، روسیوں کے لیے شینگن ویزا قوانین میں سختی کے جواب میں یورپی شہریوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔
...مزید دیکھیں واشنگٹن، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے روسی تیل کی فراہمی اور فروخت کے لیے ایک عمومی لائسنس جاری کیا ہے، جس میں 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے ہوئے خام تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی کی توسیع کی گئی ۔
...مزید دیکھیں لکھنؤ، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ میں ناری شکتی ادھینیم ترمیمی بل کے گرنے کے بعد سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔
...مزید دیکھیں وارانسی، 18 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی ضلع کے چولاپور تھانہ علاقے کے تحت نہیا گاؤں میں مرکزی دروازے پر جھنڈا لگانے کے تعلق سے پیدا ہوا تنازع جمعہ کو تشدد میں بدل گیا۔
...مزید دیکھیں