Thursday, Jul 10 2025 | Time 13:09 Hrs(IST)
Regional

نارتھ ایسٹ ریلوے کو کارگو شپمنٹ سے 100 کروڑ سے زیادہ کی آمدن

گورکھپور: 6 جولائی (یواین آئی) شمال مشرقی ریلوے پر رواں مالی سال 2025.26 کی پہلی سہ ماہی میں جون 2025 تک مجموعی طور پر 0.991 ملین ٹن سامان کی لوڈنگ کی گئی، جو کہ گزشتہ سال2024۔
25 کے پہلے سہ ماہی میں ماہ جون 2024 تک کل0.947 ملین ٹن مال لوڈنگ کے مقابلے میں 4.646فیصدی زیادہ ہے۔

شمال مشرقی ریلوے کے ایک ترجمان نے اتوار کو کہا کہ ریلوے انتظامیہ کی طرف سے تاجروں اور صنعتی اداروں کو فراہم کی جا رہی جدید سہولیات اور ہیڈکوارٹر اور ڈویژنل سطح پر بزنس ڈیولپمنٹ یونٹس کی منصوبہ بند کوششوں کی وجہ سے شمال مشرقی ریلوے پر مال کی لوڈنگ میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔
خاص خبریں
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعرات کی صبح تقریباً 9.05 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی :فیکٹری  میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

اے پی :فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) اے پی کے ایلورو ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
ممتا مشرقی زونل  کونسل  کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

ممتا مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

کولکاتہ، 10 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعرات کو جھارکھنڈ کے رانچی میں ہونے والی مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی۔

...مزید دیکھیں
حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

یروشلم، 10 جولائی (یو این آئی) حماس نے اسرائیل کے "ضدی" رویے کی وجہ سے جنگ بندی مذاکرات کو مشکل قراردیا۔

...مزید دیکھیں
بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سینکڑوں نوجوانوں کو بٹنگ ایپس اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں