Saturday, May 16 2026 | Time 16:51 Hrs(IST)
Regional

یونیورسٹی کا نیا حکم نامہ: اردو، ہندی، سنسکرت اور انگریزی اب ایک ساتھ پڑھنا ممکن نہیں، اساتذہ کا احتجاج

سلطان پور،6 مئی (یواین آئی ) ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اودھ یونیورسٹی کے حالیہ فیصلے نے تعلیمی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے گریجویٹ سطح پر داخلوں کے لیے نئے 'سبجیکٹ گروپس' (موضوعاتی گروپ) متعارف کرائے ہیں، جس کی رو سے اب طلبہ کئی اہم مضامین کا ایک ساتھ انتخاب نہیں کر سکیں گے۔

رانا پرتاپ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر گیانیندر وکرم سنگھ روی نے اس فیصلے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے طلبہ کے تعلیمی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خاص خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے بعد نیدرلینڈز میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو (ہندوستانی وقت کے مطابق) نیدرلینڈز پہنچے جہاں ہندوستانی برادری نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں

مودی نے سکم کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی، ریاست کی ترقی کے لیے مرکز کے تعاون کا یقین دلایا

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے ہفتہ کے روز سکم کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

کیرالہ کابینہ اور محکموں کی تقسیم کو حتمی شکل دینے کے لیے یو ڈی ایف کی آج اہم میٹنگ

ترواننت پورم، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) نے پیر کو ہونے والی حلف برداری تقریب سے پہلے نئی کیرالہ کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو فیصلہ کن بات چیت شروع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہبیری مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، 8 دکانیں متاثر، کئی دکانوں کو بچایا گیا

گریٹر نوئیڈا، 16 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسراخ تھانہ علاقے میں واقع شاہبیری مارکیٹ میں جمعہ کے روز اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں

نااہل ہیں وزیر تعلیم، استعفیٰ دیں دھرمیندر پردھان : کھرگے

16 May 2026 | 3:07 PM

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقدہ نیٹ امتحان کے پیپر لیک ہونے اور اس وجہ سے طلبہ کی خودکشی کی خبروں کے تعلق سے مودی حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ یہ سب وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی نااہلی کا نتیجہ ہے، اس لیے انہیں فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیے۔.

کمبوج کے خراب دن پر رائیڈو کا تبصرہ: 'یہ ایک گولڈن ڈک حاصل کرنے جیسا ہے'

16 May 2026 | 4:03 PM

نئی دہلی، 16 مئی، (یواین آئی) چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے گیند باز انشل کمبوج کے لیے آئی پی ایل 2026 اب تک یادگار رہا تھا، لیکن جمعہ کو لکھنؤ میں انہیں مچل مارش اور نکولس پورن کی طوفانی بلے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے خلاف میچ میں کمبوج نے 2.4 اوورز میں 63 رن لٹائے اور انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی۔.

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .