Sports15 Apr 2026 | 9:23 PMممبئی، 15 اپریل (یو این آئی) آئی پی ایل 2026 میں اب تک ناقابلِ شکست رہنے والی پنجاب کنگز جمعرات کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کے خلاف میدان میں اترے گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود پنجاب کی ٹیم اپنے بہترین ریکارڈ کی بدولت نفسیاتی برتری کے ساتھ میچ کا آغاز کرے گی۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 9:18 PMجمشید پور، 15 اپریل (یو این آئی): نیول ٹاٹا ہاکی اکیڈمی (این ٹی ایچ اے) کے تین کھلاڑیوں کو انڈر-18 ایشیا کپ میں ہندوستان کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ ملک بھر سے منتخب کیے گئے 40 کھلاڑیوں میں آشیش تانی پورتی، پریم چند سوئے اور جیسن کنڈولنا شامل ہیں۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 9:06 PMنیروبی، 15 اپریل (یو این آئی): ہندوستانی خواتین کی قومی ٹیم نے بدھ کو نیاؤ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا سیریز 2026 کے پلے آف میچ میں ملاوی کو 2-3 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 8:57 PMبنگلورو، 15 اپریل (یو این آئی): رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی پی ایل کے اہم مقابلے میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ان کے کپتان رشبھ پنت بائیں کہنی پر گیند لگنے کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر میدان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 8:10 PMکولکاتہ، 15 اپریل (یو این آئی) آئی پی ایل 2026 میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی مسلسل شکستوں کے بعد ایک حیران کن اتفاق سامنے آیا ہے، جس میں ٹیم کے ہیڈ کوچ ابھیشیک نائر کو اس خراب کارکردگی سے جوڑا جا رہا ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:58 PMڈھاکہ، 15 اپریل (یو این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سیمنز نے کہا ہے کہ سومیہ سرکار کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے مسلسل محنت جاری رکھنی ہوگی ۔ .
see more.. 15 Apr 2026 | 7:49 PMلاہور، 15 اپریل (یو این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ہاکی ٹیم کی تشکیل کیلئے لاہور میں ٹرائلز کا آغاز ہو گیا، جس میں 99 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سینئر ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ڈیفنس ایرینا میں قائم منظور الحسن ہاکی اکیڈمی لاہور میں ٹرائلز کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:43 PMویمبلے، 15 اپریل (یو این آئی): انگلینڈ نے اپنے روایتی حریف اسپین پر 0-1 سے جیت حاصل کر کے 2027 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ گروپ پر اپنا کنٹرول مضبوط کر لیا ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:38 PMحیدرآباد، 15 اپریل (یو این آئی) شبھنکر شرما نے مسلسل دوسرے دن چھ انڈر 66 کا اسکور بنا کر حیدرآباد کے بولڈر ہلز گولف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلے جا رہے ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم والے پہلے 'بولڈرز کلاسک' کے دوسرے راؤنڈ کے بعد مجموعی طور پر 12 انڈر 132 کے اسکور کے ساتھ دو شاٹ کی برتری حاصل کر لی ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:30 PMبنگلورو، 15 اپریل (یو این آئی): رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے بدھ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 23 ویں مقابلے میں ٹاس جیت کر لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:27 PMاسلام آباد،15 اپریل (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 2026 کے دوران خالی اسٹیڈیمز کے معاملے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، خصوصاً اس بیان کے بعد جس میں انہوں نے ہندوستان میں تیل کے شدید بحران کا دعویٰ کیا، جسے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مسترد کر دیا گیا۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:18 PMلاہور، 15 اپریل (یو این آئی) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ میں شرکت کرنے جا رہا ہے، جسے ملک کی فٹبال کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ .
see more.. 15 Apr 2026 | 7:15 PMلاہور، 15 اپریل (یو این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا گیا۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:12 PMلاہور، 15 اپریل (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھا ہے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ بنانے پر غور جاری ہے۔.
see more.. 15 Apr 2026 | 7:07 PMلاہور، 15 اپریل (یو این آئی) پاکستان کے ابھرتے ہوئے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ پہلے وہ کارکردگی کے دباؤ میں کھیلتے تھے، تاہم اب کرکٹ کو انجوائے کرنے سے ان کی کارکردگی میں واضح بہتری آئی ہے۔.
see more..