Tuesday, May 20 2025 | Time 07:53 Hrs(IST)
Entertainment

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

(22 جون یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ان کی پیدائش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی ٹام 18 برس کی عمر تعلیم کی غرض سے امریکی یونیورسٹی چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ آئے۔
اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔
انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

سپراسٹار راجیش کھنہ کی سال 1969 میں فلم ارادھنا نے ٹام آلٹر کو اتنا متاثر کیا کہ اب بس وہ راجیش کھنہ بننا چاہتے تھے۔
اسی ہفتے انہوں نے اس فلم کو تین مرتبہ دیکھا۔
دوسالوں تک انکے ذہن میں راجیش کھنہ اور شرمیلا ٹیگو چلتی رہیں۔
انہوں نے 2009میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ”میں راجیش کھنہ کا بہت بڑا فین رہا اور 1970کی دہائی میں ان کے جیسا ہیروبننا چاہتاتھا ،وہ میرے ہیروتھے۔
ان کا رومانی انداز دل کو چھولیتا تھا۔

بطور ہیرو بننے کا خواب لے کر ٹام آلٹر نے پنے میں ہندستانی فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیا۔
ٹام نے 1974 میں ایف ٹی آئی آئی سے گریجویشن کے دوران گولڈ میڈل حاصل کیا۔
اسی دوران انہوں نے نصیر الدین شاہ اور بنجامن گیلانی کے ساتھ ایک کمپنی موٹلی قائم کیا اور ڈرامے کی دنیا میں قدم رکھا۔
ڈرامے میں انہوں نے مرزا غالب پر اسی نام کے پلے اور مولانا عبدالکلام آزاد پر مبنی پلے مولانا میں شاندار کردارا دا کئے جس کے لئے انہیں ہمیشہ یا د رکھا جائے گا۔
ٹام الٹر کو مشہور ٹی وی شو جنون میں ان کے کردار کیشوکلسی کے لئے جانا جاتا ہے۔
1990 میں یہ شو مسلسل پانچ سال تک چلا۔
اس طرح ڈرامہ ،فلم اور ٹی وی شومیں وہ چھائے رہے ۔
اردوکے ڈائیلاگ متاثرکن اور لب ولہجہ کے ساتھ اداکرتے تھے اور ان کا تلفظ بھی بہترین تھا ،ادب وشاعری سے بھی دلچسپی رکھتے رہے۔

ٹام آلٹر نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کی شروعات سال 1976 میں فلم چرس سے کی۔
سال 1977 میں انہوں نے کیرول ایوانس سے شادی کی۔
ان کا ایک بیٹا جیمی اور ایک بیٹی افشاں ہے۔
فلم چرس کے بعد انہوں نے شطرنج کے کھلاڑی، دیش پریمی، کرانتی، گاندھی، رام تیری گنگا میلی، کرما، سلیم لنگڑے پے مت رو، پرندہ، عاشقی، جنون، ویر زرا، منگل پانڈے سمیت 300 سے زائد فلمو ں میں اپنی کارکردگی کے ہنر دکھائے۔
ٹام الٹر نے اپنے کیرئر کے دوران ستیہ جیت رے سے لے کر شیام بینگال تک ہندستانی فلم انڈسٹری میں تقریباً چوٹی کے تمام ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
شروری کو زی سنے ایوارڈز 2025 میں 'آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس' کا ایوارڈ ملاپشپا کی کہانی ہر عمر کی خواتین کو بااختیار بناتی ہے: کرون پانڈے
سلمان خان اپوروا لکھیا کی فلم میں کام کریں گے!بی جے پی ایم پی روی کشن کو سنسد رتن ایوارڈ 2025 سے نوازا جائے گاگلوبل اسٹار انوشکا سین نے کانز میں ڈیبیو کیا
ڈی ایل ایف مال آف انڈیا نوئیڈا میں پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان

16 May 2025 | 7:13 PM

نوئیڈا، 16 مئی(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی اور پریمیم سنیما نمائشی کمپنی پی وی آر آئینوکس نے اپنے لگژری ونگ دی لگژری کلیکشن کے تحتڈی ایل ایف مال آف انڈیا، نوئیڈا میں اپنے پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں سامعین شمالی ہندوستان کے اس انتہائی شاندار اورتکنیکی لحاظ سے جدید اسکرین پر زبردست جاسوسی فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ڈی ایل ایف کے تعاون سے یہ تاریخی پہل نوئیڈا میں بہترین لگژری سنیما کے دور کا آغاز کرتی ہے، جس نے ہندوستان میں پانچویں ڈائریکٹرز کٹ کا آغاز کیا اور سنیما دیکھنے میں ایک نیا معیار قائم کیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا ملٹی پلیکس ہے جس میں تمام جدید ترین ہیوگو اسکرینیں ہیں اور پہلی قومی ملٹی پلیکس چین ہے جس میں ہیوگو اسکرینیں ہیں۔

see more..