Saturday, Mar 22 2025 | Time 21:16 Hrs(IST)
International

یوکرین میں صدارتی انتخابات 26 اکتوبر کو ہوں گے

یوکرین میں صدارتی انتخابات 26 اکتوبر کو ہوں گے

کیف، 17 فروری (یو این آئی) یوکرین میں صدارتی انتخابات 26 اکتوبر 2025 کو ہوں گے۔ یہ بات یوکرین کے سابق صدر پیٹرو پوروشینکو نے اتوار کو کہی۔
جب پوروشینکو سے یوکرین میں صدارتی انتخابات کے لیے ممکنہ وقت بتانے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے یوکرینی نیوز آؤٹ لیٹ سینسر ڈاٹ نیٹ کو بتایا: "اسے لکھیں: اس سال 26 اکتوبر۔"
سابق صدر نے متعدد ذرائع کا حوالہ دیا جن میں موجودہ صدر ولادیمیر زیلنسکی کے دفتر کے نمائندے، قانون نافذ کرنے والے اداروں، یوکرینی سینٹرل الیکشن کمیشن اور یوکرینی پرنٹنگ پلانٹ شامل ہیں، جو مبینہ طور پر پہلے ہی انتخابات کے لیے درکار بیلٹ کی گنتی کر رہے ہیں۔
نیوز آوٹ لیٹ نے بتایا کہ یوکرین کے اسکولوں کو بھی مبینہ طور پر آئندہ انتخابات کے لیے "بیلٹ بکس تلاش کرنے" کی ہدایات موصول ہوئی ہیں۔
یو این آئی۔ م ع۔ 0848

خاص خبریں
مرمو اور مودی نے یوم بہار پر  لوگوں کو مبارکباد  دی

مرمو اور مودی نے یوم بہار پر لوگوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی)صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز یوم بہار کے موقع پر بہار کے لوگوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
حد بندی اپنے پوشیدہ عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بی جے پی کی چال ہے: اسٹالن

حد بندی اپنے پوشیدہ عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بی جے پی کی چال ہے: اسٹالن

چنئی، 22 مارچ (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو کہا کہ موجودہ آبادی کی بنیاد پر مجوزہ حد بندی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی چال ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی بدعنوانی نہیں بلکہ بدعنوانوں کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں: کانگریس

مودی بدعنوانی نہیں بلکہ بدعنوانوں کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی بدعنوانی کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن گوا میں سینکڑوں کروڑ روپے کے گھپلے نے واضح کر دیا ہے کہ وہ بدعنوانی کے خلاف نہیں بلکہ بدعنوانوں کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سکھو نے شاہ سے ملاقات کی ، معاوضے کی رقم جاری کرنے کی درخواست کی

سکھو نے شاہ سے ملاقات کی ، معاوضے کی رقم جاری کرنے کی درخواست کی

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے ہفتہ کو یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ان سے آفت سے ہوئے نقصان کے لیے معاوضہ کی رقم جاری کرنے کی درخواست کی۔

...مزید دیکھیں
میناکشی لیکھی، روی کمار دہیا کو 'بھارت گورو رتن شری سمان' سے نوازا گیا

میناکشی لیکھی، روی کمار دہیا کو 'بھارت گورو رتن شری سمان' سے نوازا گیا

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) غیر سرکاری تنظیم بھارت گورو رتن شری سمان پریشد نے سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور ثقافت میناکشی لیکھی اور ہریانہ کے پروفیشنل وزیر اروندکمار شرما اور اولمپک ایوارڈ یافتہ اور ہندوستانی پیشہ ور پہلوان روی کمار دہیا کو معاشرے کی ترقی میں ان کی شراکت کے لیے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
'میک ان انڈیا' تشہیر کا صرف ایک ذریعہ بن گیا: کھڑگے

'میک ان انڈیا' تشہیر کا صرف ایک ذریعہ بن گیا: کھڑگے

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 'میک ان انڈیا' مہم کو محض پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دہائی قبل اقتدار میں آنے کے بعد مسٹر مودی نے جو پرکشش وعدے کیے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوا۔

...مزید دیکھیں
وجیندر گپتا نے 2025-26 کے لیے 14  اراکین اسمبلی کو ایم سی ڈی کے لیے نامزد کیا

وجیندر گپتا نے 2025-26 کے لیے 14 اراکین اسمبلی کو ایم سی ڈی کے لیے نامزد کیا

نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے لئے 14 اراکین اسمبلی کو نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں