Entertainment
12 Dec 2025 | 5:51 PMخصوصی فیچر:ڈاکٹرشگفتہ یاسمین.
see more..12 Dec 2025 | 5:22 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) بمبئی میں 16 سے 18 دسمبر تک منعقد ہونے والے فیسٹ میں بالی وُڈ کے مشہورپلے بیک سنگر سونو نگم، اداکار وکی کوشل، رکول پریت سنگھ اور پلکِت سمرت سمیت کئی ستارے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 5:08 PMممبئی ، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ اکشے ہندالکر کا کہنا ہے کہ سونی سب کے مقبول شو 'پشپا امپاسبل' کے آنے والے شو میں ناظرین کے لیے جذباتی لمحات ہوں گے ۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:42 PMممبئی، 12 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سنی دیول کی آنے والی فلم 'بارڈر 2' کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:28 PMبالی ووڈ کی متنازعہ فلم' ُدھرندھر' آدتیہ دھر کی تحریر اور ہدایت پر مبنی ایک ایکشن تھرلرفلم ہے جو 5 دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے۔ اسے جیو اسٹوڈیوزاوربی سکس ٹواسٹوڈیوز کے بینر تلے جیوتی دیس پانڈے، آدتیہ دھر اور لوکیش دھر نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ اہم کرداروں میں رنویر سنگھ ، اکشے کھنہ، آر مادھون، ارجن رام پال،سنجے دت، سارا ارجن اور راکیش بیدی شامل ہیں جبکہ معاون اداکاروں میں مانو گوہل، دانش پاندور،سومیہ ٹندن، گورو گھیرا اور نوین کوشک شامل ہیں۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:04 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکار نربھئے وادھوا سونی سب کے شو ’گاتھا شیو پریوار کی – گنیش کارتکیہ‘ میں اسُر سِندھوراسُر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 3:15 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا کا کہنا ہے کہ موقع پرست ہونے میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:57 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ بھاگیہ شری مشرا کا کہنا ہے کہ سن نیو کے شو 'ستیا ساچی' کے آنے والے ایپی سوڈ سے ناظرین دلچسپی کے ساتھ جڑیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:41 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سینما کے پاور اسٹار پون سنگھ کا نیا گانا ‘راجا رنگباز’ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 2:33 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) پرائم ویڈیو کی سیریز ‘فور مور شاٹس پلیز’ سیزن 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:38 AMممبئی، 12 دسمبر (ٰیو این آئی) اسٹار پلس کے شو 'شہزادی ہے تُو دل کی' کا نیا پرومو ریلیز ہو گیا ہے۔ اسٹار پلس ہمیشہ سے ہی ناظرین کے لیے منفرد اور یادگار کہانیاں پیش کرنے کے اپنے وعدے پر قائم رہا ہے۔ ٹیلی ویژن کے کچھ سب سے آئیکونک اور ٹرینڈ سیٹ کرنے والے شو دینے والا یہ نمبر ون چینل اب ایک بار پھر اپنے نئے ڈرامہ 'شہزادی ہے تُو دل کی' کے طور پرایک زبردست کہانی کے ساتھ واپس آیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:28 AMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ شبھانگی دت نے انوپم کھیر کی فلم 'تنوی دی گریٹ' کے لیے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام جیتا ہے۔ انوپم کھیر کی فلم 'تنوی دی گریٹ' کو ایک اور بڑی خوشی ملی ہے۔ اس فلم کی مرکزی اداکارہ شبھانگی دت نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام اپنے نام کیا ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 11:15 AMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں سات دنوں کے اندر 207 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ فلم 'دھرندھر' میں رنویر سنگھ کے ساتھ اکشے کھنہ، سنجے دت، آر۔ مادھون اور ارجن رام پال نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اس کی پروڈکشن جیو̄تی کشور دیس پانڈے اور لوکیش دھر نے کی ہے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 8:53 AM(13دسمبر برسی کے موقع پر).
see more.. 12 Dec 2025 | 8:14 AM12 دسمبر ، سالگرہ کے موقع پر.
see more..