SportsPosted at: Jun 23 2025 2:00PM ویٹ لفٹر ستیش شیولنگم :طاقت اور عزم کا ایک پاور ہاؤس
نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی)ہندستان نے یوں تو بڑے سے بڑے ویٹ لفٹر پیدا کئے ہیں۔
جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خوب نام کمایا ہے۔
ان ویٹ لفٹرز کا جن میں مرد و خاتون دونوں شامل ہیں،کھیلوں کی دنیا میں ہندستان کے پرچم کو بلند کرنے میں بہت تعاون رہا ہے۔