Sunday, Apr 27 2025 | Time 19:20 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

برج ٹاؤن، 23 جون (یو این آئی) انگلینڈ نےآج ورلڈ کپ کے سپر ایٹ گروپ 2 کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں امریکہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

یہاں آج انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور ہم ان کے خلاف پہلا میچ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔