SportsPosted at: Jun 16 2024 10:58PM آئرلینڈ نے پاکستان کو 107 رنز کا ہدف دیا
لاڈرہل، 16 جون (یو این آئی) گیرتھ ڈیلانی (31) اور جوش لٹل (ناٹ آؤٹ 22) کی جدوجہد سے پراننگز کی بدولت آئرلینڈ نے اتوار کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے 36ویں میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا ہے۔
آج یہاں سنٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں بلے بازی کرنے اتری آئرلینڈ کو پاکستانی گیندبازنوں کے قہر کا سامنا کرنا پڑا۔
آئرلینڈ کی شروعات خراب رہی اوراس نے 6.3 اوور میں 32 پر چھ وکٹیں گنوا دیں۔