SportsPosted at: Jun 18 2024 1:56PM نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو سات وکٹوں سے ہرایا
تاروبا، 17 جون (یو این آئی) لوکی فرگوسن کی بغیر کوئی رن دیئے تین وکٹ کی شاندار گیندبازی اور ڈیون کونوے (35) رنوں کی اننگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پیر کو ٹی -20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں پاپوا نیو گنی کو 46 گیندیں باقی رہتے سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
آج یہاں برائن لارا اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
بیٹنگ کے لیے آنے والی پاپوا نیو گنی کی شروعات خراب رہی اور 14 رنز کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گر گئیں۔