خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

لیبیا نے مراقش میں ایک بین الاقوامی فورم پر بین غازی بندرگاہ حملے کا معاملہ اٹھایا: وزیرِ خارجہ

بین غازی، 29 نومبر (یو این آئی) لیبیا کے مشرقی حصے میں قائم حکومت کے وزیرِ خارجہ عبدالہادی الحویج نے اسپوتنک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیبیا نے مراقش میں منعقد ہونے والے ایک بین الاقوامی فورم پر بین غازی بندرگاہ پر یوکرینی مسلح افواج کی جانب سے کیے گئے حملے کا معاملہ اٹھایا اور اپنے اتحادیوں کو اس حملے کے نتائج سے آگاہ کیا۔ مسٹر الحویج نے کہا، "مراقش کے شہر طنجہ میں 25 تا 28 نومبر منعقد ہونے والے 'میڈیز' فورم کے دوران لیبیا نے لیبیائی بحران کے نتائج کے بارے میں بات کی-خاص طور پر بین…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
LIBIYA MOROCCO BAN GAZI
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:08
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:08
مقام
India