خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

چیک کی ادائیگی میں لاپروائی پر ایس بی آئی کو 60 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

راج ناند گاؤں، 29 نومبر (یو این آئی۔) چھتیس گڑھ کے راج ناند گاؤں میں چیک کی کلیئرنگ میں لاپروائی برتنے کے معاملے میں ضلع صارفین تنازعات ازالہ کمیشن نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی دگ وجے اسٹیڈیم شاخ کو خدمات میں کمی کا قصوروار قرار دیتے ہوئے شکایت کنندہ کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کو موصولہ اطلاع کے مطابق شہر کے شانتی نگر وارڈ نمبر 4 کے رہنے والے کھیلیشور سنہا کا اکاؤنٹ ایس بی آئی کی دگ وجے اسٹیڈیم شاخ میں ہے۔ انہیں روی ویشنو نے…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
CHHATTISGARH SBI PAYMENT
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:28
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:28
مقام
India