خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

بی جے پی: حد بندی کے ذریعے جمہوریت پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: کانگریس

رائے پور، 29 نومبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کے صدر دیپک بیج نے حد بندی بل کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے مرکزی حکومت کے اقدام پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنے سیاسی مفادات کے مطابق حد بندی کرا کر ملک کی جمہوریت پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ مسٹر بیج نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے اور وہ سیاسی جماعتوں میں توڑ پھوڑ اور خرید و فروخت کے ذریعے مطلوبہ اکثریت جمع…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
CHHATTISGARH CONSTITUENCY DELIMITATION ALLEGATIONS
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 13:47
آخری تازہ کاری
29/11/26 13:47
مقام
India