خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

کرناٹک میں پھنسے 25 مزدوروں کی بحفاظت واپسی، انتظامیہ نے بقایا اجرت بھی دلوائی

رائے پور، 29 نومبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے موہلا مان پور امباگڑھ چوکی ضلع انتظامیہ نے بین ریاستی تال میل کے ذریعے کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں پھنسے چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے 25 مزدوروں کو بحفاظت واپس لانے کے ساتھ ہی ان کی 42,960 روپے کی بقایا اجرت بھی دلوائی ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق، موہلا تھانہ علاقے کے رام گڑھ گاؤں کے چھتیس گڑھ کے 21 اور مہاراشٹر کے 4 مزدور گنے کی کٹائی کے کام کے لیے کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے کِتّور تعلقہ گئے تھے۔ کام مکمل ہونے کے باوجود مزدوری کی ادائیگی نہ…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
CHHATTISGARH LABOURER RESCUE
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 18:06
آخری تازہ کاری
29/11/26 18:06
مقام
India