خصوصی خبریں اور ڈیٹا جو مارکیٹ کے پیشہ ور افراد کو آگے رکھتا ہے۔Sunday, November 29, 2026

انتخابی رنجش کو لے کر دو فریقین میں مار پیٹ کے بعد علاقے میں کشیدگی

بھرت پور، 29 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے دھولپور میں کنچن پور تھانہ علاقے کے گڑھی سکھا گاؤں میں سرپنچ کے انتخاب کی پرانی رنجش کو لے کر اتوار کے روز دو فریقین کے درمیان ہونے والی مار پیٹ کے بعد علاقے میں کشیدگی کی صورتحال بتائی گئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ وجیندر اور بھیکم فریق کے لوگوں کی جانب سے ایک دوسرے پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کرنے اور پتھراؤ کیے جانے کے نتیجے میں تقریباً نصف درجن افراد زخمی ہو گئے، جنہیں علاج کے لیے باڑی کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دونوں…

خبر کی تفصیلات:

الفاظ:
100
قسم:
متن
سلگ:
RAJASTHAN CRIME DISPUTE
ذریعہ
UNI Urdu
زمرہ
,
اشاعت کا وقت
29/11/26 14:06
آخری تازہ کاری
29/11/26 14:06
مقام
India